سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

ایکسپریس نیوزکے مطابق سوات اور مینگورہ شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے خوف سے لوگ گھروں اور دکانوں نے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلہ مینگورہ اور اس کے گردونواح میں محوسس کیا گیا، زلزلے کے زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر تھی جب کہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sir mere mother ki property village arab Khan,mansehra,kpk ma ha.jis ka khsra no 237 ha .sho mansehra faisal qabza mafia ka sath ha.mera madad ki jia.qabza mafia ka khilaf FIR ni ho rehe

Ya Allah Rehm 🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکےپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کے شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جلسوں اور دھرنوں سے حکومتیں نہیں گرا کرتیں، فیاض الحسن چوہان | Abb Takk Newsبلکل اس کے لیے فوج کے جرنیلوں کی سپورٹ بھی ضروری ہوتی اور پارلیمان اور پی ٹی وی پر حملے بھی کرنے پڑتے
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

فواد خان اور صدف کے گھر بیٹی کی پیدائش - ایکسپریس اردوفواد خان اور صدف نے 2005 میں شادی کی تھی، ان کے بچوں کے نام ایان اور ایلائنا ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برین ڈرین اور حکومتی بے حسی''کیا آپ لوگوں کو ادراک ہے کہ آپ کے ملک کے ساتھ کیا ہونے جا رہا ہے؟ پاکستانی نوجوانوں کے پاس کوئی گائیڈ لائن نہیں ہے، وہ انتہائی مایوسی کا شکار ہیں پڑھیئےطارق حبیب کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کے افسر کے گھرچوری نامعلوم چور لاکھوں روپے نقدی اور سامان لے گئےوفاقی حکومت کے افسر کے گھرچوری، نامعلوم چور لاکھوں روپے نقدی اور سامان لے گئے FederalGovernmentOfficial Robbery Cash Goods Thieves GovtofPunjabPK ICT_Police
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میں چاہتا ہوں اپوزیشن روز جلسہ کرے اور عوام کے سامنے بے نقاب ہو وزیراعظماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے جلسوں کی تحریک بری طرح ناکام ہو گی، میں چاہتا ہوں یہ روز جلسہ کریں اور عوام کے سامنے بے نقاب ہوں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »