نواز شریف کی لندن روانگی سے متعلق میرے بیان کو گھما پھرا کر پیش کیا گیا اسد عمر

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کی لندن روانگی سے متعلق میرے بیان کو گھما پھرا کر پیش کیا گیا، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسدعمر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی لندن روانگی سے متعلق میرے بیان کو گھما پھرا کر پیش کیا گیا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر نے لکھا کہ ٹی وی پروگرام میں گفتگو ہو رہی تھی کہ فیصلے وزیراعظم کرتے ہیں یا کوئی اور کرتا ہے میں نےاس پر کہا تھا کہ تمام فیصلے وزیراعظم کرتے ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ اسی تناظر میں نواز شریف کی روانگی سےمتعلق سوال ہواتھا پروگرام میں بتایا گیا میں نے کہا ہے نواز شریف کو بھیجنےکا فیصلہ عمران خان کا تھا میں نےبتایا کہ اس معاملے پرمشاورت ہوئی اورکابینہ میں حتمی فیصلہ ہوا۔Spin being given to an answer of mine regarding nawaz sharif exit abroad. The discussion was about whether the PM takes decisions or someone else imposes decisions. I stated that the PM takes decisions.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ننگر_پارکر_کے_پسماندہ_علاقوں_کو_روڈ_دو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف لندن بیٹھ کر عدالتوں پر اثر انداز ہو رہے ہیں شہزاد اکبراسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ نواز شریف لندن بیٹھ کر عدالتوں پر اثر انداز ہو رہے ہیں ، یہ عوام کو عدالت سے باہر آپ کیا کر ہے ہیں؟ آپ جن پر بڑے بڑے الزامات لگاتے ہیں، وہ باہر گھوم رہے ہیں۔آپ کیا کر رہے ہیں؟آپ جو کررہے ہیں،وہ عوام محسوس کریں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بےنظیر، نواز شریف اور عمران خان کیلئے محنت کی تو انکی حکومتیں بنیں: گورنر پنجابمیرے سیاسی مستقبل کا فیصلہ جن کے ساتھ ہوں وہ ہی کریں گے: چوہدری محمد سرور it means that he unconditionally participated in the destruction of pak مگر نیازی نہیں مانتا۔۔۔ فیک نیوز بات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنا بھی بد دیانتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بینظیر، نواز شریف اور عمران خان کو وزیر اعظم میں نے بنوایا، گورنرپنجابچلو کر لو گل۔۔🤣 یہ سٹھیا تو نہیں گیا اور مجھے انجنیئر بھی 😜😜😜😜
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'نواز شریف سے متعلق میرا بیان گھماپھرا کر پیش کیا گیا'‘نواز شریف سے متعلق میرا بیان گھماپھرا کر پیش کیا گیا’ arynewsurdu NawazSharif FakeImrankhanCall چوتیے پہلے اپنی زبان کو گفتگو کے قابل بناو پھر لوگ یقین بھی کریں گے عجب نالائقی ہے پہلے خان صاحب کو بدنام کرتے ہو پھر معافی چاہتا ہوں وہ یہ تھا وہ تھا در فٹہ منہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کو ملک سے جانےدینےکا فیصلہ کابینہ میں مشاورت کے بعدکیا گیا، اسد عمرکی وضاحتنواز شریف کے بیرون ملک جانے سے متعلق میرے بیان کو غلط پیش کیا جا رہا ہے، اسد عمر عوام الناس سے گزارش ھے کہ ھمیں لفافہ صحافی نہ پکاریں کیونکہ یہ ھماری کھلم کھلا توھین کے مترادف ھے اور اس میں وزن بھی نہیں۔ ھمیں اب ٹوکرا صحافی پکارا جاوے ٹوکرا صحافی ایسوسی ایشن توبہ اوسان خطا نظر آرہے ہیں ۔۔ گورنر پنجاب نے بھی آج بیان بدل دیا ہے ۔۔۔! 😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »