نواز شریف کو ملک سے جانےدینےکا فیصلہ کابینہ میں مشاورت کے بعدکیا گیا، اسد عمرکی وضاحت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کے بیرون ملک جانے سے متعلق میرے بیان کو غلط پیش کیا جا رہا ہے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر اسد عمرکا کہنا ہےکہ نواز شریف کے بیرون ملک جانے سے متعلق ان کے بیان کو غلط پیش کیا جا رہا ہے۔

ایک بیان میں اسدعمر نے وضاحت دیتے ہوئےکہا کہ نواز شریف کو ملک سے جانے دینے کا فیصلہ کابینہ میں مشاورت کے بعدکیا گیا،کسی بیرونی طاقت نے نواز شریف کو جانے دینےکا فیصلہ مسلط نہیں کیا۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ جن میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر وہ فیصلہ کیاگیا وہ جھوٹی ثابت ہوئیں: وفاقی وزیر کا بیان اسد عمرکا کہنا ہےکہ نواز شریف کے بیرون ملک جانے سے متعلق میرے بیان کو غلط پیش کیا جا رہا ہے، وزیراعظم عمران خان فیصلےکرتے ہیں یا کوئی اور، پروگرام میں بحث اس تناظر میں تھی، نواز شریف کو ملک سے جانے دینےکا فیصلہ کابینہ میں مشاورت کے بعدکیا گیا۔

وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ کسی بیرونی طاقت نے ہم پرنواز شریف کو جانے دینےکا فیصلہ مسلط نہیں کیا، وزیراعظم نےنواز شریف کو ملک سے جانے دینےکا فیصلہ کیا،میں نے بھی حق میں ووٹ دیا، یہ بعد میں واضح ہوا کہ جن میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر فیصلہ کیا وہ جھوٹی ثابت ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایناں یدی دیاں نو دندل ہے گئی اے

اس کا مطلب صرف نیازی صاحب ہی نہیں ساری کابینہ اس سے پہلے عوام سے جھوٹ بولتی رہی

منڈی بہاؤالدین پاہڑیانوالی زہنی معذور بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہوئی ۔ بچی کا باپ یہ صدمہ برداشت نہ کر سکا اور جان کی بازی ہار گیا ۔ ( لواحقین انصاف سے محروم ) اور خدادا اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس بچی کو انصاف مل سکے.

مجھے کیوں نکالا سے مجھے مت نکالنا تک کا سفر

Kuch bh ... 😩😩😩 Ye sharmate q nh ha🤔😱

Wada Moaf gawaah

اب عمران نیازی کے علاج کا وقت ہو گیا ھے۔ اڑان ہونے والی ھے۔

😂😂😂

عوام الناس سے گزارش ھے کہ ھمیں لفافہ صحافی نہ پکاریں کیونکہ یہ ھماری کھلم کھلا توھین کے مترادف ھے اور اس میں وزن بھی نہیں۔ ھمیں اب ٹوکرا صحافی پکارا جاوے ٹوکرا صحافی ایسوسی ایشن

توبہ اوسان خطا نظر آرہے ہیں ۔۔ گورنر پنجاب نے بھی آج بیان بدل دیا ہے ۔۔۔!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بینظیر، نواز شریف اور عمران خان کو وزیر اعظم میں نے بنوایا، گورنرپنجابچلو کر لو گل۔۔🤣 یہ سٹھیا تو نہیں گیا اور مجھے انجنیئر بھی 😜😜😜😜
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کا طیارہ اُڑان بھرنے کو تیار ؟واپسی کب ہو گی ؟09:33 PM, 21 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق جہاں حکومتی حلقوں میں چہ مگوئیاں جاری ہیں وہیں برطانیہ Da ba ase gup v 😂😂😂 جب اللہ چاھےگا 31 فروری 😜😂
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف لندن بیٹھ کر عدالتوں پر اثر انداز ہو رہے ہیں شہزاد اکبراسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ نواز شریف لندن بیٹھ کر عدالتوں پر اثر انداز ہو رہے ہیں ، یہ عوام کو عدالت سے باہر آپ کیا کر ہے ہیں؟ آپ جن پر بڑے بڑے الزامات لگاتے ہیں، وہ باہر گھوم رہے ہیں۔آپ کیا کر رہے ہیں؟آپ جو کررہے ہیں،وہ عوام محسوس کریں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بےنظیر، نواز شریف اور عمران خان کیلئے محنت کی تو انکی حکومتیں بنیں: گورنر پنجابمیرے سیاسی مستقبل کا فیصلہ جن کے ساتھ ہوں وہ ہی کریں گے: چوہدری محمد سرور it means that he unconditionally participated in the destruction of pak مگر نیازی نہیں مانتا۔۔۔ فیک نیوز بات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنا بھی بد دیانتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'نواز شریف سے متعلق میرا بیان گھماپھرا کر پیش کیا گیا'‘نواز شریف سے متعلق میرا بیان گھماپھرا کر پیش کیا گیا’ arynewsurdu NawazSharif FakeImrankhanCall چوتیے پہلے اپنی زبان کو گفتگو کے قابل بناو پھر لوگ یقین بھی کریں گے عجب نالائقی ہے پہلے خان صاحب کو بدنام کرتے ہو پھر معافی چاہتا ہوں وہ یہ تھا وہ تھا در فٹہ منہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی نااہلی ، چور بازاری کی سزا عوام کو مل رہی ہے: شہباز شریفجی ہاں تمہارے پورے خاندان کی چوری کی سزا پوری قوم بھگت رہی ھے Killer of innocent people of the model town Lahore exactly l
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »