نوابشاہ: زہریلا کھانا،ایک گھر کے دو بچے جاں بحق،پانچ کی حالت تشویشناک

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوابشاہ: زہریلا کھانا،ایک گھر کے دو بچے جاں بحق،پانچ کی حالت تشویشناک NawabShah Family PoisonousFood Children Hospitalized Deaths CriticalCondition SindhCMHouse MuradAliShahPPP SyedNasirHShah sindhpolicedmc

حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جام صاحب روڈ کے محلہ سید آباد کے ایک ہی خاندان کے سات افراد کھانا کھاتے ہی بیہوش ہو گئے اور ان کی حالت غیر ہوگئی تو انہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے پیپلزمیڈیکل ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج ایک سالہ بچے شاہ زین اور 9 سالہ بچی زارا نے دم توڑ دیا۔تھانہ بی سیکشن کی پولیس کے مطابق ہسپتال میں زیرعلاج گھر کے پانچ افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ ڈاکٹرز زیرعلاج افراد کو مکمل طبی امداد فراہم کرنے کی کوشش کرر...

ہیں۔ہسپتال میں زیرعلاج افراد میں سے فی الوقت فیضان آرائیں، اہلیہ رخسانہ اور بیٹی روحاب کے نام معلوم ہو سکے ہیں۔پولیس کی مطابق محلہ سید آباد سے اطلاع دی گئی تھی کہ زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے سات افراد کی حالت غیر ہو گئی ہے جس کے بعد متاثرین کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔علاقہ پولیس نے گھر سے کھایا جانے والا کھانا جمع کرکے ٹیسٹنگ کے لیے لیبارٹری بھجوا دیا ہے۔ پولیس نے گھر سے دیگر ثبوت و شواہد بھی اکھٹے کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس اس سلسلے میں مزید تفتیش و تحقیق کررہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مندر کی تعمیر کے خلاف مزید دو درخواستیں نمٹا دی گئیںاسلام آباد، مندر کی تعمیر کے خلاف مزید دو درخواستیں نمٹا دی گئیں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر میں سخت ایس اوپیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاقملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر میں سخت ایس اوپیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاق Read News Shafqat_Mahmood PTIofficial MoIB_Official SOPs School Open coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طالب علموں کے لیے خوشخبریپاکستان اور چین کے درمیان ایک اور معاہدہ طے پاگیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور چین میں ووکیشنل سکولز میں کمپیوٹرز و دیگر سامان کی فراہمی کا معاہدے طے پاگیا، پروجیکٹ پر 4 ملین ڈالر لاگت آئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاﺅن کے بعد بالآخر 3 ماہ کے بعد گھر واپس آنے والی بیوی کو شوہر نے کورونا وائرس کے ڈر کی وجہ سے گھر کے اندر ہی نہ آنے دیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کے خوف سے شوہر نے اپنی بیوی کے گھر میں داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ بنگلور میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے 34 پائلٹوں کے لائسنس معطلپی آئی اے کے 34پائلٹوں کے لائسنس معطل کردیئے گئےہیں، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »