لاک ڈاﺅن کے بعد بالآخر 3 ماہ کے بعد گھر واپس آنے والی بیوی کو شوہر نے کورونا وائرس کے ڈر کی وجہ سے گھر کے اندر ہی نہ آنے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کے خوف سے شوہر نے اپنی بیوی کے گھر میں داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ بنگلور میں

پیش آیا ہے جہاں 38سالہ خاتون تین ماہ بعد گھر واپس لوٹی تھی۔ بھارت میں جب لاک ڈاﺅن ہوا، اس وقت یہ خاتون چندی گڑھ میں تھی اور وہیں پھنس گئی۔ بالآخر چند روز قبل کسی طرح وہ گھر واپس پہنچنے میں کامیاب ہو گئی مگر جب دروازے پر پہنچی تو اس کے شوہر نے اسے اندر داخل ہونے سے روک دیا۔

رپورٹ کے مطابق شوہر نے بیوی کو حکم دیا کہ وہ کہیں اور جا کر 14دن قرنطینہ میں گزارے اور پھر گھر واپس آئے۔ اس پر بے یارومددگار خاتون نے خواتین کی مدد کے لیے بنائی گئی ہیلپ لائن پر کال کی۔ اس ادارے کے لوگوں نے آ کر اس کے شوہر کو سمجھایا اور تب کہیں جا کر اس نے بیوی کو گھر میں داخل ہونے کی اجازت دی۔ رپورٹ کے مطابق خاتون 10سالہ بیٹے کی ماں تھی اوران تین ماہ میں بچہ اپنے باپ کے ساتھ ہی گھر میں تھا۔ سینئر کونسلر اپرنا پرنیش کا کہنا تھا کہ ”اس میاں بیوی کے جھگڑے معمول کی بات ہیں تاہم اس بار ان میں کوئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وبا کے دنوں میں؛ جو میں‌ نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! -وبا کے دنوں میں؛ جو میں‌ نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سماج میں تبدیلیوں کے ساتھ کرونا نے ہمارے احساسات، جذبات اور کیفیات پر بھی اثر ڈالا ہے۔ اسے ہم اپنے باطن کو سنوارنے کا ایک موقع بھی تصور کر سکتے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بڈی بازار کے قریب گھر میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیآگ گھر کی پہلی منزل میں لگی جہاں الیکٹرک کا سامان سٹور کیا گیا تھا، تنگ گلی کی وجہ سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفتاٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفت ہوئی ہے، ایک امریکی کمپنی نے دوا ساز کمپنی کے ساتھ ویکسین کی تیاری میں مدد کے لیے اشتراک کر لیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سوئٹزر لینڈ میں داعش سے تعلق کے الزام میں دو افراد پر فردِ جرم عائدسوئٹزرلینڈ میں وفاقی پراسیکیوٹرز نے دو افراد پرسخت گیر جنگجو گروپ داعش میں شمولیت کے الزام میں فرد جرم عاید کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان میں ایک مجرم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں اموات اور کیسز میں اضافہلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 37 ہزار 489 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 83 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »