مندر کی تعمیر کے خلاف مزید دو درخواستیں نمٹا دی گئیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد، مندر کی تعمیر کے خلاف مزید دو درخواستیں نمٹا دی گئیں تفصیلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کے خلاف دائر کی گئیں مزید دو درخواستوں کو غیر موثر قرار دیکر نمٹا دیا ہے۔

وکیل درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ میری درخواست پہلے کی درخواستوں سے مختلف ہے، اسلامی نظریاتی کونسل صرف سرکاری فنڈز کا معاملہ دیکھ رہی ہے، مندر کیلئے پلاٹ کی الاٹمنٹ کا معاملہ بھی اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوایاجائے۔ انہوں نے فیصلے میں یہ بھی کہا کہ اسلامی نظریاتی کونسل، سی ڈی اے کے فیصلوں کے بعد بھی شکایت ہو تو عدالت سے رجوع کرسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مندر کی تعمیر کے معاملے میں مداخلت کی کوئی بنیاد موجود نہیں، اسلام آبادہائیکورٹ - ایکسپریس اردومندر کی نہ تو تعمیر شروع ہوئی اور نہ کوئی فنڈنگ ہوئی جس کے حوالے سے عدالت کوئی حکم جاری کرے، عدالت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مندر کی تعمیر کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے مندر کی تعمیر کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا IHC Disposes Cases Against Temple Construction Islamabad MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مندر کی تعمیر کے خلاف دائر ایک اور درخواست پر فیصلہ محفوظ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواستیں غیر موثر قراراسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کے خلاف دائر کی گئیں درخواستوں کو غیر موثر قرار دیکر نمٹا دیا ہے۔ تاہم یہ کہا ہے اگر مستقبل میں درخواست گزار یہ سمجھے کہ اس کی حق تلفی ہوئی ہے تو وہ دوبارہ اس معاملے کو اٹھا سکتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیخلاف درخواستیں ناقابل سماعت قراردے کرخارج کردی گئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیخلاف درخواستیں ناقابل سماعت قراردے کرخارج کردی گئیں ۔جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف ایک اور دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »