اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیخلاف درخواستیں ناقابل سماعت قراردے کرخارج کردی گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیخلاف درخواستیں ناقابل سماعت قراردے کرخارج کردی گئیں ۔جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ

اسلام آباد ۔جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ہم نے درخواستوں کو خارج کیا کیونکہ معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل میں ہے،سی ڈی اے کو فیصلہ کرنے اوروہاں سے رپورٹ آنے دیں ،کیا پتہ سی ڈی اے خودہی اس پلاٹ کوکینسل کرے ۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ نے مندر کی تعمیر کیخلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنادیا،اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے ناقابل سماعت قرار دے کر درخواستیں نمٹا دیں ۔وکیل درخواست گزار نے کہاکہ یہاں جو درخواستیں خارج کی گئیں وہ فنڈز سے متعلق تھیں ،جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ہم نے درخواستوں کو خارج کیا کیونکہ معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل میں ہے ،سی ڈی اے کو فیصلہ کرنے اوروہاں سے رپورٹ آنے دیں ،کیا پتہ سی ڈی اے خودہی اس پلاٹ کوکینسل کرے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواستیں غیر موثر قراراسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کے خلاف دائر کی گئیں درخواستوں کو غیر موثر قرار دیکر نمٹا دیا ہے۔ تاہم یہ کہا ہے اگر مستقبل میں درخواست گزار یہ سمجھے کہ اس کی حق تلفی ہوئی ہے تو وہ دوبارہ اس معاملے کو اٹھا سکتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قانون پر عملدرآمد تک مندر کی تعمیر نہیں ہوسکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مندر کی تعمیر کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے مندر کی تعمیر کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا IHC Disposes Cases Against Temple Construction Islamabad MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیخلاف ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیخلاف ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائرکردی گئی،درخواست میں وفاقی حکومت ،کابینہ ڈویژن ،سی ڈی اے اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف ایک اور دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مندر کی تعمیر کے معاملے میں مداخلت کی کوئی بنیاد موجود نہیں، اسلام آبادہائیکورٹ - ایکسپریس اردومندر کی نہ تو تعمیر شروع ہوئی اور نہ کوئی فنڈنگ ہوئی جس کے حوالے سے عدالت کوئی حکم جاری کرے، عدالت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »