طالب علموں کے لیے خوشخبریپاکستان اور چین کے درمیان ایک اور معاہدہ طے پاگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالب علموں کے لیے خوشخبری،پاکستان اور چین کے درمیان ایک اور معاہدہ طے پاگیا

گی اور ووکیشنل سکولوں کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین میں ووکیشنل سکولز میں کمپیوٹرز و دیگر سامان کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کی تقریب وزارت اقتصادی امور میں ہوئی، جس میں

چین کے سفیر یاو¿ جنگ نے شرکت کی۔تقریب میں پاک چین میں ووکیشنل سکولز میں کمپیوٹرز و دیگر سامان کیلئے گرانٹ کے معاہدے پر دستخط ہوئے ، حکومت کی طرف سے معاہدے پر دستخط سیکریٹری اقتصادی امور نوراحمدنے کئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور چین کے درمیان ایک اور بڑا معاہدہ طے پاگیااسلام آباد : پاکستان اور چین میں ووکیشنل اسکولز میں کمپیوٹرز و دیگر سامان کی فراہمی کا معاہدے طے پاگیا، پروجیکٹ پر 4 ملین ڈالر لاگت آئے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان، افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی مذاکرات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایف بی آئی کے سربراہ: ’چین امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے‘ایف بی آئی کے ڈائریکٹر نے چین میں پیدا ہونے والے امریکہ کے رہائشیوں سے کہا کہ اگر چینی حکام انھیں ہدف بنا کر انھیں چین واپس لوٹنے کے لیے کہیں تو وہ ایف بی آئی سے رابطہ کریں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملتان اور کوئٹہ کے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی اور آٹے کی قلت، شہری پریشانی سے دوچار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے پرکشش مردوں کا مقابلہ عمران عباس کے نام، 35 لوگ اور کون ہیں؟پرکشش مردوں کا مقابلہ، عمران عباس سرفہرست، شعیب ملک نے آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹاس کے وقت دلچسپ واقعہانگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹاس کے وقت دلچسپ واقعہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »