نسیم شاہ: ’والد نے کہا انگریز والا کھیل مت کھیلو‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا میں بہترین کارکردگی دکھانے والے پاکستانی نوجوان فاسٹ بولر naseem shah کا نام کل رات سے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ پڑھیے ہمارے ساتھی rasheedshakoor کا نسیم شاہ کے ساتھ انٹرویو:

نسیم شاہ نے بتایا کہ ان کے والد تبلیغی تھے اور جب انھیں پتہ چلا کہ مجھے کرکٹ کا جنون کی حد تک شوق ہے اور میں ٹیپ بال سے گاؤں میں کرکٹ کھیلتا ہوں تو انھوں نے کہا کہ یہ انگریز والا کھیل ہے اس میں اپنا وقت ضائع مت کرو اور تعلیم پر توجہ دو۔

انھیں اب بھی یاد ہے کہ وہ جب لوئر دیر سے لاہور آئے تھے تو کس طرح مختلف لوگوں نے ان کی رہنمائی کی تھی۔ ’وہ وقت میرے لیے بہت کٹھن تھا۔ مدثر نذر نے میری فٹنس پر کام کیا اور یہ کہا کہ میں ایک دن بڑا بولر بنوں گا۔‘کچھ روز قبل نسیم شاہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ فواد عالم کو آؤٹ کرنے کے بعد دونوں ہاتھ جوڑ رہے ہیں۔ اس وڈیو پر سوشل میڈیا پر مختلف نوعیت کے تبصرے ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسیم شاہ کے باؤنسر سے آسٹریلوی بیٹسمین چکرا گئے، ویڈیو وائرلنسیم شاہ کے باؤنسر سے آسٹریلوی بیٹسمین چکرا گئے، ویڈیو وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی والدہ انتقال کرگئیںدونوں ٹیموں کے کھلاڑی سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں کیوں اُترے۔۔؟؟ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvsAUSA Naseem Shah
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو مستقبل کا شین بانڈ قرار دیا جانے لگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی کرکٹر نسیم شاہ کی والدہ انتقال کرگئیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹر نسیم شاہ کی والدہ انتقال کرگئیں۔دنیا ٹی وی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئی ٹائم فریم نہیں، فیصلہ سنانے کے وقت کا ابھی تعین نہیں کیا گیا: فروغ نسیم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوازشریف کے معاملے پر مشاورت جاری،فروغ نسیم جلد آگاہ کریں گے ،چودھری سرورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ نوازشریف کو باہر بھیجنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »