کوئی ٹائم فریم نہیں، فیصلہ سنانے کے وقت کا ابھی تعین نہیں کیا گیا: فروغ نسیم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: فروغ نسیم نے کہا ہے کہ کوئی ٹائم فریم نہیں، فیصلہ سنانے کے وقت کا ابھی تعین نہیں کیا گیا، ذیلی کمیٹی کی تجاویز پر کابینہ حتمی فیصلہ کرے گی۔ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے میڈیا سے گفتگو

کرتے ہوئے کہا فیصلہ کسی کی رضا مندی پر منحصر نہیں، فیصلہ سنانے کے وقت کا ابھی تعین نہیں کیا گیا، ذیلی کمیٹی میرٹ پر فیصلہ کرے گی، کمیٹی کی جانب سے سفارشات کابینہ کو بھجوائی جائیں گی۔

یاد رہے ذیلی کمیٹی کی جانب سے سابق وزیراعظم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے سیکیورٹی بانڈز کی شرط رکھی گئی ہے۔ کیس کی مالیت کے برابر رقم یا پراپرٹی جمع کرانے کے مطالبے پر ڈیڈلاک پیدا ہوا، مسلم لیگ نون نے مطالبے کو ماننے سے انکار کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘نواز شریف کی بیماری پر کوئی شک نہیں کیا جاسکتا’'نواز شریف کی بیماری پر کوئی شک نہیں کیا جاسکتا' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مولانا کی گیدڑ بھبکیوں سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا، فیاض الحسن چوہانلاہور: صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مولانا کی گیدڑ بھبکیوں سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا، آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن نے انہیں کہیں کا نہیں چھوڑا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹڈی دل سے خوراک کی فصلوں کو کوئی خطرہ نہیں ، وزارت تحفظ خوراکوزارت تحفظ خوراک اور تحقیق کے شعبہ تحفظ نباتات نے کہا ہے کہ ملیر اور اس کے قرب جوار کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مولانا کی گیدڑ بھبکیوں سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا، فیاض الحسن چوہانمولانا کی گیدڑ بھبکیوں سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا، فیاض الحسن چوہان pid_gov Fayazchohanpti PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مولانا کی گیدڑ بھبکیوں سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا، فیاض الحسن چوہانلاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مولانا کی گیدڑ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے بحری جہازوں کی بین الاقوامی میری ٹائم مشق 2019ء میں شرکتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک بحریہ کے بحری جہازوں شمشیر، محافظ اور لانگ رینج میری ٹائم پیٹرول ائیر کرافٹP3C نے بحیرہ عرب اور خلیج عمان میں منعقدہ انٹرنیشنل میری ٹائم مشق 2019ء میں شرکت کی۔ دو ہفتوں سے زائد مدت تک جاری رہنے والی اس مشق میں 50 سے زائد ممالک کے بحری اثاثہ جات اور جوانوں نے شرکت کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »