نوازشریف کے معاملے پر مشاورت جاری،فروغ نسیم جلد آگاہ کریں گے ،چودھری سرور

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ نوازشریف کو باہر بھیجنے

کے معاملے پر وفاقی حکومت مشاورت کررہی ہے ،نوازشریف کے معاملے پر فروغ نسیم اور دیگر کمیٹی ارکان جلد آگاہ کریں گے ،فروغ نسیم پریس کانفرنس میں حکومتی موقف بیان کریں گے۔گورنر پنجاب چودھری سرور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

نوازشریف کے معاملے پر وزیرقانون بات کریں گے ،،فروغ نسیم پریس کانفرنس میں حکومتی موقف بیان کریں گے۔انہوں نے کہاکہ بین الاقوامی برادری سمجھتی ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع ہیں،کشمیر میں ظلم و بربریت کے دور میں کرتار پور کھولاگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مڈل مین کا کردار کم کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں، غلام سرور خاناسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرورخان نے کہا کہ مڈل مین کا کردار کم کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں، مڈل مین کو نکیل ڈالی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر مشاورت مکمل کرلی،جوفیصلہ ہو گاہم دے دیں گے،فروغ نسیماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ نوازشریف کا نام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرقانون فروغ نسیم شام 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم شام 4 بجے اہم پریس کانفرنس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ حکومت خود کرے، نیب - ایکسپریس اردووزارت داخلہ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ وزیرقانون فروغ نسیم کے سپرد کردیا، ذرائع
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ہمارا فیصلہ نواز شریف کی رضامندی سے مشروط نہیں ہو گا ، فروغ نسیماسلام آباد : وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ ہمارا فیصلہ نواز شریف کی رضامندی سے مشروط نہیں ہو گا ، ذیلی کمیٹی کا جو فیصلہ ہوگا ہم دے دیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ لٹک گیا - ایکسپریس اردونواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر حتمی سفارشات وزیراعظم اور کابینہ کو بھیجیں گے، وزیر قانون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »