قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو مستقبل کا شین بانڈ قرار دیا جانے لگا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو مستقبل کا شین بانڈ قرار دیا جانے لگا

لاہور: نوجوان باؤلر نسیم شاہ کی باؤلنگ کے آسٹریلیا میں خوب چرچے ہونے لگے، قومی فاسٹ باؤلر کے باؤلنگ ایکشن کو دیکھنے کے بعد انہیں مستقبل کا شین بانڈ قرار دیا جانے لگا۔

قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی والدہ چند روز قبل انتقال کر گئی تھی جس کے بعد امکان تھا کہ وہ واپس آ جائیں گے تاہم آسٹریلیا سے پاکستان تک راستے کی طوالت کے باعث وہ پاکستان واپس نہ آ سکے اور والدہ کے جنازے میں شرکت نہ کر سکے۔ قومی ٹیم مینجمنٹ کی طرف سے انہیں وہاں روک لیا گیا۔ آج انہوں نے میچ کے دوران باؤلنگ کی جس کو دیکھتے ہی آسٹریلیا میں انکی باؤلنگ کے چرچے ہونے لگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی والدہ انتقال کرگئیںدونوں ٹیموں کے کھلاڑی سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں کیوں اُترے۔۔؟؟ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvsAUSA Naseem Shah
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹر نسیم شاہ کی والدہ انتقال کرگئیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹر نسیم شاہ کی والدہ انتقال کرگئیں۔دنیا ٹی وی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فاسٹ بولر دیپک چہار نے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیابھارتی فاسٹ بولر نے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates DeepakChahar INDvsBAN INDvBAN IND
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں موجود پاکستانی فاسٹ بولر والدہ کے جنازے میں شرکت نہ کرسکےآسٹریلیا میں موجود پاکستانی فاسٹ بولر والدہ کے جنازے میں شرکت نہ کرسکے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا فیصلہ ہوگیا،جلد اعلان متوقعwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پریکٹس میچ کا آخری روز، آسٹریلیا کے خلاف قومی ٹیم کی بیٹنگپرتھ: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پریکٹس میچ کا آج تیسرا اور آخری روز ہے، جہاں پاکستان ٹیم نے دوسری اننگز میں بیٹنگ کا آغاز کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »