شریف برادران 7ارب روپے کا بانڈ جمع کرائیں، فروغ نسیم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شریف برادران 7ارب روپے کا بانڈ جمع کرائیں، فروغ نسیم تفصيلات جانئے: DailyJang

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف 7 ارب روپے کا بانڈ جمع کرائیں۔

وزیر قانون فروغ نسیم نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سابق وزیراعظم کو 4 ہفتوں کے لیےصرف ایک بار باہر جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فروغ نسیم نے یہ بھی کہا کہ نواز شریف کو طبی بنیادوں پر ملک سے باہر جانے کی یہ اجازت ان کی تشویشناک صحت کے پیش نظر دی جارہی ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ کابینہ کی ذیلی کمیٹی نےنوازشریف کو بیرون ملک جانےکی اجازت دیدی، آج کسی بھی وقت اجازت نامہ جاری کیاجائےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمارا فیصلہ نواز شریف کی رضامندی سے مشروط نہیں ہو گا ، فروغ نسیماسلام آباد : وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ ہمارا فیصلہ نواز شریف کی رضامندی سے مشروط نہیں ہو گا ، ذیلی کمیٹی کا جو فیصلہ ہوگا ہم دے دیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیرسٹر فروغ نسیم نواز شریف کے بیرون ملک جانے کا حتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گیبیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بیرون ملک جانے یا نہ جانے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی ذیلی کمیٹی فیصلے کا اختیار نہیں رکھتی، کابینہ کو تجویز دے سکتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئی ٹائم فریم نہیں، فیصلہ سنانے کے وقت کا ابھی تعین نہیں کیا گیا: فروغ نسیم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیرقانون فروغ نسیم شام 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم شام 4 بجے اہم پریس کانفرنس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کے معاملے پر مشاورت جاری،فروغ نسیم جلد آگاہ کریں گے ،چودھری سرورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ نوازشریف کو باہر بھیجنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر مشاورت مکمل کرلی،جوفیصلہ ہو گاہم دے دیں گے،فروغ نسیماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ نوازشریف کا نام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »