ہمارا فیصلہ نواز شریف کی رضامندی سے مشروط نہیں ہو گا ، فروغ نسیم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمارا فیصلہ نوازشریف کی رضا مندی سے مشروط نہیں ہوگا ، فروغ نسیم NawazSharif ARYNewsUrdu

تقریباً3بجے پی آئی ڈی میں اپنی سفارشات کااعلان کریں گےاسلام آباد : وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ ہمارا فیصلہ نواز شریف کی رضامندی سے مشروط نہیں ہوگا ، ذیلی کمیٹی کا جو فیصلہ ہوگا ہم دے دیں گے ، ہر کیس کے حقائق اور میرٹ مختلف ہوتے ہیں۔

فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ تقریباً3بجے کےقریب پی آئی ڈی میں اپنی سفارشات کااعلان کریں گے، ہمارا فیصلہ نواز شریف کی رضامندی سے مشروط نہیں ہوگا ، ذیلی کمیٹی کا جو فیصلہ ہوگا ہم دے دیں گے۔ خیال رہے حکومت اورمسلم لیگ ن کےدرمیان نوازشریف کا نام ای سی ایل سےنکالنےپرڈیڈلاک برقرار ہے، وزیرقانون فروغ نسیم کی زیرصدارت ذیلی کمیٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں معاون خصوصی شہزاد اکبر، سیکریٹری داخلہ اور عطا تارڑ شریک ہوئے۔

گذشتہ روز وزیرقانون فروغ نسیم کی زیرصدارت کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں ن لیگ کے نمائندے عطا تارڑ اور ڈاکٹر عدنان نے شرکت کی ، انہوں نے صاف منع کیا کہ نوازشریف ضمانتی بانڈز کسی صورت جمع نہیں کرائیں گے، عطا تارڑکا کہنا تھا کہ عدالت میں پہلے ہی زرضمانت جمع کراچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میاں‌ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکلے گا یا نہیں ؟ فیصلہ آج ہوگااسلام آباد: (دنیا نیوز) شہباز شریف سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے گئے۔ سابق وزیراعظم کے ائیر ٹکٹ منسوخ کر کے نئی بکنگ کرا لی گئی ہے۔ Nahii .. London shopping ka plan cancel. Nam nikly na nikly kuch aur nikly ga is ka konsa,aj
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میاں‌ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکلے گا یا نہیں ؟ فیصلہ آج ہوگامیاں‌ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکلے گا یا نہیں ؟ فیصلہ آج ہوگا Read News MoIB_Official pmln_org NawazSharif MaryamNSharif ECL
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف بیرون ملک جائیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا -اسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک جانے کا فیصلہ آج ہوگا ، ذیلی کمیٹی کی سفارش پر نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرقانون بیرسٹر فروغ نسیم کی زیرصدارت کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس وزارت قانون وانصاف …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ آج ہوگا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر فیصلہ آج متوقعپاکستان مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضمانت کے بعد علاج کی غرض سے ان کے بیرون ملک جانے میں حائل رکاوٹ ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر اُن کا نام ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے نواز شریف کا نامECL سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا اہم حکومتی وزیر نے ...'وزیراعظم نے نواز شریف کا نامECL سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا' اہم حکومتی وزیر نے اعلان کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »