نام اور لوگو کی تبدیلی کے کئی ماہ بعد ٹوئٹر کا ویب یو آر ایل بھی ایکس ڈاٹ کام کر دیا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

Social Media خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگر آپ ٹوئٹر ڈاٹ کام لکھ کر انٹر کا بٹن دبائیں گے تو ویب براؤزر آپ کو ایکس ڈاٹ کام کی جانب ری ڈائریکٹ کردے گا۔

ایلون مسک نے ایک ایکس پوسٹ میں یہ اعلان کیا / رائٹرز فائل فوٹواب یہ سوشل میڈیا نیٹ ورک جسے پہلے ٹوئٹر کہا جاتا تھا، نے اپنا ویب یو آر ایل بھی باضابطہ طور پر تبدیل کر دیا ہے۔اب ٹوئٹر کے مالک کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے مشہور برڈ لوگو کا متبادل پیش کر دیا گیا ہے۔

ایسا کرنے پر ایکس لاگ ان پیج کے نیچے ایک میسج بھی لکھا نظر آئے گا، جس پر صارفین کو یو آر ایل میں تبدیلی سے آگاہ کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی جائے گی کہ ان کی پرائیویسی اور ڈیٹا پروٹیکشن سیٹنگز میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ اس سے پہلے ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے آفیشل اکاؤنٹ، موبائل ایپس، ایکس پریمیئم سبسکرپشن، نام اور لوگو کو تبدیل کیا گیا تھا مگر ٹوئٹر ڈاٹ کام کو برقرار رکھا گیا ہے۔ٹوئٹر کا نام اور لوگو کیوں تبدیل کیا؟ ایلون مسک کی وضاحت سامنے آگئیواضح رہے کہ اکتوبر 2022 میں ٹوئٹر کو خریدنے کے بعد ایلون مسک نے اس پلیٹ فارم میں متعدد تبدیلیاں کی ہیں۔

ایلون مسک کو ہمیشہ سے ایکس نام پسند رہا ہے اور وہ کافی عرصے سے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو ایک سپر ایپ میں بدلنے کی خواہش ظاہر کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلانآئی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چاند پر موجود جاپانی مشن نے سائنسدانوں کو ایک بار پھر حیران کردیاجاپانی مشن 3 ماہ سے زائد عرصے بعد بھی کرشماتی طور پر کام کر رہا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک بھارت کا دورہ ملتوی کر کے اچانک چین جا پہنچے!ٹیسلا اور ایکس کمپنیوں کے مالک ایلون مسک جنہوں نے رواں ماہ بھارت کا دورہ کرنا تھا اپنا طے شدہ دورہ ملتوی کر کے اچانک چین جا پہنچے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئیسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی قومی احتساب بیورو کا ایل جی ریفرنس واپس لینے پر ریفرنس خارج کر دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ابرارالحق کا کترینہ کیف کیساتھ فلم کی پیشکش ہونے کا انکشافیو یو ہنی سنگھ نے بھی میرے ساتھ کام کرنے کے لیے رابطہ کیا تھا، ابرارالحق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آج سے روزانہ پانچ ہزار موبائل سمز بند کرنے کا فیصلہایف بی آر اور ٹیلی کام آپریٹرز کا نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے، جس کے بعد یومیہ بنیادوں پر 5 ہزار موبائل فون سمز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »