آرمی چیف سے کہوں گا فوج اور لوگوں کو آمنے سامنے نہیں کیا جاتا، عمران خان

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کو خط میں بتاؤں گا آزاد کشمیر میں جو ہو رہا ہے اور ملک جہاں جا رہا ہے اس پر ہمیں سوچنا پڑے گا،جیل میڈیا ٹاک

4 دن قبل دفنائے گئے آدمی کو زندہ باہر نکال لیا گیا؛ ملزم گرفتارکراچی میں منشیات فروش گینگ کی خاتون رکن گرفتار، آئس برآمدحب چیک پوسٹ کے قریب چیکنگ، بسوں، ٹرکوں اور گاڑیوں سے نان کسٹم پیڈ اشیاء برآمد190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، بشریٰ بی بی کا عدالت پر عدم اعتماد کا اظہاروزیراعظم سے چینی وفد کی ملاقات، کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری پر اظہار دلچسپی’’یہ کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں ورلڈکپ جیتیں گے؟ انشااللہ اس مرتبہ کرکے دیکھائیں گے‘‘جلد پاکستان آئیں گے! کوہلی کی ٹیلیفونک کال کی ویڈیو وائرلزرتاج گل سے...

عمران خان نے کہاکہ ہم نے پنجاب اور کے پی کی حکومتیں ایجنسیوں کے دباؤ سے بچنے کے لیے ختم کیں، نگران وزیراعظم کے بیان کے بعد اس حکومت کے پاس کیا جواز ہے؟ کاکڑ نے حنیف عباسی کو طعنہ دے کر شہباز شریف کو پیغام بھیجا۔ انہوں نے کہا کہ آج اڈیالہ جیل میں سب غریب قیدی ہیں، پرویز الہی اور شاہ محمود قریشی آج تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کریں جیل کے دروازے کھول دئیے جائیں گے، ان سے کیا مذاکرات کریں جن کے پاس پاور ہی نہیں۔صحافی نے سوال کیا کہ بشری بی بی نے میڈیکل ٹیسٹ نہیں کرائے؟ اس پر انہوں ںے کہا کہ ہم نے یہ موقف اپنایا کہ آپ خون کے دو نمونے لیں ایک پمز اور دوسرا شوکت خانم کو بھیجیں، مجھے پمز کی رپورٹس پر اعتماد نہیں ہے، پمز والوں نے پہلے میرے خون سے کوکین نکلنے کی رپورٹ دی تھی جس پر میرا ہرجانے کا کیس چل رہا ہے،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ: اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت جاریاس معاملے پر سماعت کے لیے ججوں کو منتخب نہیں کیا گیا اور جسٹس یحییٰ آفریدی نے خود کو بینچ سے الگ کیا: چیف جسٹس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا عمران خان معافی مانگیں گے؟عمران خان رکنے کا نام نہیں لیں گے تو پھر پاک فوج کی طرف سے خان اور تحریک...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیاسی پولرائزیشن پرآرمی چیف نے کہا تمام جماعتیں ایک طرف اور ایک جماعت دوسری سمت ہے: عارف حبیبعمران خان کو آصف علی زرداری، بلاول بھٹو اور شہبازشریف سے فون پر رابطہ کرنے کا مشورہ دیا تھا لیکن اُنہوں نے نہیں سُنا: معروف صنعتکار کی گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان سے ملاقات کرنیوالوں سے جیل میں کیسا سلوک کیا جاتا ہے ؟ تہلکہ خیز ...کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی  عمران خان سے جیل میں  ملاقات  کرنیوالوں  سے کیسا سلوک کیا جاتا ہے ؟  تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئےتحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال نے کہا  ہے کہ بانی چیئرمین کی قید اور ان تک ہماری محدود رسائی ہمارے لیے چیلنج ہے، عمران خان سے ملاقات میں کوئی پرائیویسی نہیں ہوتی، ملاقات میں آپ سنے ، دیکھے جارہے اور ریکارڈ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی جماعت اور حکومت کے طور پر پی ٹی آئی سے بات کرنےکو تیار ہیں: رانا ثنااللہعمران خان سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں، یہ کونسی سیاست ہے، رانا ثنااللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیاانسٹاگرام اکاؤنٹ سے سب کو انفالو کرنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »