سپریم کورٹ: اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس معاملے پر سماعت کے لیے ججوں کو منتخب نہیں کیا گیا اور جسٹس یحییٰ آفریدی نے خود کو بینچ سے الگ کیا: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ معاملے کی سماعت کررہا ہے جس میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر افغان بینچ کا حصہ ہیں جب کہ حکومت کی جانب سے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان دلائل دے رہے ہیں۔چیف جسٹس نے پوچھا کون سی چیزیں ہیں جو ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتیں، تمام ہائیکورٹس سے تجاویز مانگی ہیں۔

چیف جسٹس نے کہا کہ جسٹس یحییٰ کی سماعت سے معذرت کو آسان معاملہ نہ سمجھاجائے، میں نے نشاندہی کی تھی کہ شاید اگلی سماعت پر فل کورٹ ہو مگر دو ججز کی دستیابی نہیں تھی اس لیے فل کورٹ نہِیں بلائی جا سکی، دیگر دستیاب ججز ملے کہ سماعت ملتوی ہوئی تو مسئلہ ہوگا،ججز نے کہا پہلے ہی ملک میں تقسیم ہے۔ چیف جسٹس نے کہا اگرکوئی اپنی مرضی اس عدالت پرمسلط کرناچاہےتووہ بھی مداخلت ہے اور مداخلت اندر سے بھی ہوسکتی ہے باہر سے بھی، انہوں نے کہا مداخلت حساس اداروں، آپ کےساتھیوں، فیملی کی طرف سے، سوشل میڈیا کی طرف سے اورکسی بھی طرف سے ہوسکتی ہے۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ میں سپریم کورٹ کی تاریخ کا ذمہ دار نہیں ہوں بلکہ میں صرف اس چیز کا ذمہ دارہوں جومیرے چیف جسٹس بننے کے بعد سامنے آئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

6 ججوں کے خط کا معاملہ ، سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہوگیاسلام آباد : سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7رکنی لارجر آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ججز خط کیس پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس، لارجر بینچ تشکیلاسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ججز خط کے معاملے پر از خود نوٹس کی سماعت کرنیوالےجسٹس یحییٰ آفریدی سپریم ...اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  اہم خبر سامنے آئی ہے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر ازخود نوٹس کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے بینچ سے جسٹس یحییٰ آفریدی نے خود کو علیٰحدہ کر لیا۔'جیو نیوز ' کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے ججز کے خط کے معاملے پر ازخود نوٹس کی پہلی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کیا گیا ہے۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز کے خط پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس، سماعت آج ہوگیچیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ججز خط کے معاملے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ ہو گیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی۔  نجی ٹی وسی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کا عدلیہ میں مبینہ مداخلت کیخلاف لکھے خط سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت سپریم کورٹ کا 6 رکنی لارجر بینچ آج کرے گا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہججز خط کے حوالے سے سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا متفقہ موقف پیش کیا جائے گا، فل کورٹ اجلاس اعلامیہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »