ججز خط کے معاملے پر از خود نوٹس کی سماعت کرنیوالےجسٹس یحییٰ آفریدی سپریم ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  اہم خبر سامنے آئی ہے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر ازخود نوٹس کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے بینچ سے جسٹس یحییٰ آفریدی نے خود کو علیٰحدہ کر لیا۔'جیو نیوز ' کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے ججز کے خط کے معاملے پر ازخود نوٹس کی پہلی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کیا گیا ہے۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نے...

ججز خط کے معاملے پر از خود نوٹس کی سماعت کرنیوالےجسٹس یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ کے بینچ سے علیٰحدہ ہو گئے اسلام آباد اہم خبر سامنے آئی ہے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر ازخود نوٹس کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے بینچ سے جسٹس یحییٰ آفریدی نے خود کو علیٰحدہ کر لیا۔"جیو نیوز"کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے ججز کے خط کے معاملے پر ازخود نوٹس کی پہلی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کیا گیا...

جسٹس یحییٰ آفریدی نے خود کو ازخود نوٹس کی سماعت کرنے والے بینچ سے علٰیحدہ کرنے کے ساتھ اضافی نوٹ بھی لکھا۔فاضل جج نے اپنے نوٹ میں لکھا کہ" ہائی کورٹس آئین کے تحت آزاد عدالتیں ہیں، آرٹیکل 184/3ہائی کورٹس کی آزادی پر استعمال نہیں ہونا چاہیے، از خود نوٹس اچھی نیت سے لیا گیا لیکن از خود نوٹس سے ہائی کورٹس اور ان کے چیف جسٹسز کی آزادی کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ 6 ججز کے خط میں اٹھائے گئے معاملات سپریم جوڈیشل کونسل کے ضابطہ اخلاق میں دیکھے جانے چاہئیں، میں خود کو از خود نوٹس کے بینچ سے الگ کرتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

6 ججوں کے خط کا معاملہ ، سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہوگیاسلام آباد : سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7رکنی لارجر آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ججز خط کیس پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس، لارجر بینچ تشکیلاسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

6 ججز کے خط پر از خود نوٹس کیس، سپریم کورٹ کی پہلی سماعت کا تحریری حکمنامہ ...اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر از خود نوٹس کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ کی پہلی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ 'جیو نیوز ' کے مطابق تحریری حکمنامہ کے مطابق معاملے پر عدلیہ کا بطور ادارہ رسپانس کیا ہو؟ سپریم کورٹ نے پاکستان بار، سپریم کورٹ بار اور وفاق سے تجاویز طلب کر لیں۔جسٹس اطہر من اللّٰہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ ہوں گے جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی پر مشتمل ایک رکنی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ، جسٹس(ر)تصدق جیلانی نے انکوائری کمیشن کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر جسٹس (ر)تصدق جیلانی نے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط تحریر کیا گیا تھا جس میں اداروں کی جانب سے مداخلت کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے ججز کے خط کے معاملے پر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز کے خط پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس، سماعت آج ہوگیچیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »