ججز خط کیس پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس، لارجر بینچ تشکیل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے سماعت کے لیے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے۔

لارجر بینچ کی سربراہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ خود کریں گے جب کہ اس م یں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر افغان شامل ہیں۔واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز نے گزشتہ ماہ 26 مارچ کو عدالتی کیسز میں انٹیلیجنس ایجنسیز کی مداخلت پر سپریم جوڈیشل کونسل میں خط بھیج دیا۔

ججز کے جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مداخلت اور ججز پر اثر انداز ہونے پر جوڈیشنل کنونشن بلایا جائے جبکہ خط جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس بابر ستار، جسٹس سردار اسحاق، جسٹس ارباب محمد طاہر، جسٹس ثمن رفعت امتیاز کی جانب سے لکھا گیا تھا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کے اس خط پر جوڈیشل کمیشن کے لیے سپریم کورٹ میں داؤد ایڈووکیٹ کی جانب سے درخواست بھی دائر کی جا چکی تھی جب کہ سپریم کورٹ کے 300 وکلا نے بھی عدالت عظمیٰ کو خط لکھ کر اس حوالے سے...

وفاقی کابینہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن کی تشکیل دینے کی دوسری منظوری دے چکی ہے جس کا سربراہ جسٹس ریٹائرڈ تصدق جیلانی کو مقرر کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ججزکے خط، سپریم کورٹ کے 3 حاضر سروس ججز پرمشتمل کمیشن تشکیل دینے کیلئے ...لاہور :  سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں 6ججز کے خط کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے 3حاضر سروس ججز پر مشتمل کمیشن تشکیل دینے کے لیے درخواست دائرکردی گئی ۔  درخواست سینئر قانون دان اعتزاز احسن کی جانب سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی گئی .
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

6 ججز کے خط کا معاملہ، پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے 7 رکنی بینچ کو چلینج کرنے کا ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر از خود نوٹس کےبعد بنائے گئے سپریم کورٹ کے 7 رکنی بینچ کو چلینج کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن اور دیگر رہنماؤں نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی جانب سے لکھے جانے والے خط کی انکوائری کے لئے بنائے گئے کمیشن کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ، جسٹس(ر)تصدق جیلانی نے انکوائری کمیشن کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر جسٹس (ر)تصدق جیلانی نے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط تحریر کیا گیا تھا جس میں اداروں کی جانب سے مداخلت کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے ججز کے خط کے معاملے پر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، ججز کے خط کے معاملے پر کمیشن کی منظوری کا امکانآج لاہور میں ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس زوم پر ہو رہا ہے جس میں بیشتر وزرا آن لائن شرکت کر رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے ججز کے خط کے معاملے  پر  انکوائری  کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے مابین ملاقات کے بعد اٹارنی جنرل منصور اعوان کے ہمراہ  پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھاکہ وزیراعظم نے چیف جسٹس کو یقین دہانی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ لو اب سب چیزوں سے پیچھے ہٹ رہا ہے: بیرسٹر گوہربیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بطور سیاسی جماعت مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کی آئینی ذمہ داری ہے کہ وہ ٹرائل کورٹ کے ٹرائلز کا نوٹس لے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »