وفاقی حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے ججز کے خط کے معاملے  پر  انکوائری  کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے مابین ملاقات کے بعد اٹارنی جنرل منصور اعوان کے ہمراہ  پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھاکہ وزیراعظم نے چیف جسٹس کو یقین دہانی...

ایئرانڈیا نے شراب کے نشے میں بین الاقوامی پرواز اڑانے والے ...اسلام آباد وفاقی حکومت نے ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے مابین ملاقات کے بعد اٹارنی جنرل منصور اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھاکہ وزیراعظم نے چیف جسٹس کو یقین دہانی کرائی کہ ادارہ جاتی مداخلت نہیں ہونی چاہیے، سارے معاملے کی چھان بین ہونی چاہیے۔عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ حکومت اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی جانب سے لکھے گئے خط سے متعلق انکوائری کرائے گی، خط پر کمیشن بنے اور غیر...

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات کے بارے میں سب جاننا چاہتے ہیں ۔ ا سلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کی سوشل میڈیا اور قومی میڈیا میں گونج تھی۔ اسی تناظر میں چیف جسٹس نے کل فل کورٹ میٹنگ کی ۔ چیف جسٹس کی خواہش پر وزیر اعظم شہباز شریف نے آج ان سے ملاقات کی۔ اس معاملے کو کل وفاقی کابینہ کے سامنے رکھا جائے گا اور پھر انکوائری کے لیے کمیشن بنایا جائے گا، جس کے ٹی او آرز کابینہ کی مشاورت سےطے کیے جائیں گے۔لاہور میں اگر آپ آسان اقساط پر اپارٹمنٹس خریدنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کے معاملے پر ڈیرن سیمی کا موقف آگیامحمد حارث اور صائم ایوب مستقبل کے بہترین کھلاڑی ہیں، ہیڈ کوچ پشاور زلمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کب ہوں گے؟ شیڈول جاریالیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق 21 اپریل کو پولنگ ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈے کا سالن بنانے سے انکار پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتلبھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے گروگرام میں انڈے کا سالن بنانے سے انکار پر سفاک شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رمضان پیکیج میں آٹے کے تھیلے پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا معاملہ عدالت جا پہنچاپنجاب حکومت کے نگہبان رمضان پیکیج میں آٹے کے تھیلے پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصویر لگانے کا معاملہ عدالت جا پہنچا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اعلان ہوگیااسلام آباد : حکومت نے رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان کردیا ، دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے دن 3 بجے ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے متعلق بڑا حکمچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی ایس ایل 9 کے فائنل کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »