بھارتی مصالحہ جات میں کینسر کا سبب بننے والے اجزا کی موجودگی کا انکشاف ،عالمی سطح پر پابندی عائد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی مصالحہ جات دنیا بھر میں بھارت کیلئے بدنامی اورشرمندگی کاباعث بن گئے، مصالحہ جات میں کینسر کا سبب بننے والے ایتھیلین آکسائیڈکی موجودگی کا انکشاف سامنے آیا۔

معروف بھارتی مصالحہ جات کمپنیوں کی جانچ پڑتال کےدوران ہوشربا انکشافات سامنے آئے ، جس کے بعد بھارتی مصالحہ جات پرغیرمعیاری ہونےکی وجہ سے عالمی سطح پرپابندی عائدکردی گئی۔

سال 2021 سے ایم ڈی ایچ مصالحوں کی14فیصدامریکی کھیپ کوبیکٹیریا کی موجودگی کی وجہ سے مسترد کر دیا گیا ہے۔ سال 2014 میں بائیوکیمسٹری کی ماہرایپسیتا مزومدارنےکولکتہ میں مصالحوں کےمشہور برانڈز پر ریسرچ کی جو مرچ، زیرہ، کری پاؤڈر، اور گرم مصالحہ بناتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانگ کانگ اور سنگاپور میں بھارتی مصالحہ جات کی فروخت پر پابندی عائدبھارتی مصالحہ جات میں مضرصحت اجزا کی شمولیت کا شبہ ہے جن سے کینسر کا خطرہ ہوسکتا ہے: خبر ایجنسی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مصالحہ جات کی فروخت پر پابندی عائد، مضرصحت اجزا استعمال کرنے کا شبہنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ہانگ کانگ اور سنگاپور نے بھارتی مصالحہ جات کے برانڈز ایم ڈی ایچ اور ایورسٹ کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی مصالحہ جات میں مضرصحت اجزا کی شمولیت کا شبہ ہے جن سے کینسر کا خطرہ ہوسکتا ہے اس لئے بھارتی مصالحہ جات میں شامل اجزا کو غیر موزوں قرار دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ نے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ اور سنگاپور میں بھارتی مصالحہ جات کی فروخت پر پابندی عائدہانگ کانگ اور سنگاپور  نے بھارتی مصالحہ جات کے برانڈز  ایم ڈی ایچ اور  ایورسٹ کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی مصالحہ جات میں مضرصحت اجزا کی شمولیت کا شبہ ہے جن سے کینسر کا خطرہ ہوسکتا ہے اس لیے بھارتی مصالحہ جات میں شامل اجزا کو غیر موزوں قرار دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ نے دوبھارتی کمپنیوں ایم ڈی ایچ اور...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیاز کی برآمدات پر پابندی ختم، نئی قیمت مقرربھارتی حکومت نے گزشتہ سال پیاز کی برآمدات پر جو پابندی عائد کی تھی آج اسے ختم کردیا گیا، مذکورہ پابندی کے بعد پاکستان میں پیاز کی قیمتوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈین مسالوں میں کینسر کا باعث بننے والے کیمیائی اجزا کی موجودگی کا شبہ، امریکہ میں تحقیقات: ایتھلین آکسائیڈ کیا ہے؟امریکہ میں خوراک اور ادویات کی جانچ کرنے والے ادارے ایف ڈی اے نے انڈیا کی دو معروف مسالہ جات کمپنیوں کی مصنوعات کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ان کمپنیوں پر الزام ہے کہ ان کے مسالوں میں کینسر کا باعث بننے والا کیمیائی اجزا ’ایتھلین آکسائیڈ‘ موجود...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا اور سعودی عرب نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت تشویشناک قرار دیدیایقین دلاتے ہیں کہ عالمی برادری کی غزہ میں انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل کے احتساب کیلئے طریقہ کاربنانے میں ناکامی مزید خلاف ورزیوں کا سبب بنے گی: سعودی عرب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »