عمران خان سے ملاقات کرنیوالوں سے جیل میں کیسا سلوک کیا جاتا ہے ؟ تہلکہ خیز ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی  عمران خان سے جیل میں  ملاقات  کرنیوالوں  سے کیسا سلوک کیا جاتا ہے ؟  تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئےتحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال نے کہا  ہے کہ بانی چیئرمین کی قید اور ان تک ہماری محدود رسائی ہمارے لیے چیلنج ہے، عمران خان سے ملاقات میں کوئی پرائیویسی نہیں ہوتی، ملاقات میں آپ سنے ، دیکھے جارہے اور ریکارڈ...

پاکستان کے ایئر پورٹس کا انتظام سنبھالنے کیلئے بڑے ملک نے ...

ولید اقبال کا کہنا تھا کہ نہ صرف ہماری پارٹی بلکہ ہمارا ووٹ بینک بھی متحد ہے۔پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اپنا کردار ادا کررہی ہے، اہم معاملات میں عمران خان کی براہ راست رائے لی جاتی ہے، پارٹی کا مرکزی کردار موجود ہ ہو تو چیلنجز بڑھ جاتے ہیں. انہوں نے کہا کہ شیر افضل مروت کے سعودی عرب سے متعلق بیان سے پارٹی نے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے. پی ٹی آئی نے شیر افضل کی باتوں کو حقائق کے مکمل منافی قرار دیا ہے، شیر افضل مروت نے جو کچھ وہ ان کی ذاتی رائے ہوسکتی ہے پارٹی کا مؤقف نہیں ہے۔ سیاسی جماعتوں میں متضاد رائے ہونا کوئی غیرمعمولی بات نہیں ہے، متصادم رائے کا اظہار مسلم لیگ میں ہورہا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مکھن یا مارجرین : ناشتے میں کیا کھایا جائے؟اکثر گھروں میں صبح کے ناشتے میں مکھن یا مارجرین کا استعمال کثرت سے کیا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس دونوں میں سے کون سی چیز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محسن نقوی کی فٹنس کیمپ میں شاہین سے ملاقات کے دوران کیا بات ہوئی ؟ تہلکہ خیز ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی فٹنس کیمپ کے دورے کے دوران شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ ہونے والی گفتگو سامنے آ گئی ہے ۔ چیئرمین پی سی بی نے کاکول میں پاک فوج کی زیر نگرانی کھلاڑیوں کے فٹنس کیمپ کا دورہ کیا جس دوران انہوں نے شاہین شاہ آفریدی سے مصافحہ کیا جس کی تصویر بھی وائرل ہوئی ، اس موقع پر محسن نقوی نے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقاتراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف 7 سینیئر رہنماؤں نے جیل میں عمران خان سے ملاقات کی ہے۔  سٹی42 نیوز کے مطابق 7 پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی گئی جبکہ سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید سمیت دیگر رہنماؤں کو اجازت نہ ملی سکی۔بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سے جیل میں ملاقات؛ امریکی مؤقف سامنے آگیاوزارت خارجہ کی پریس بریفنگ میں ایک صحافی نے پاکستان کے حالیہ الیکشن میں دھاندلی سے متعلق بھی سوال کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی سفیر کی جیل میں عمران خان سے ملاقات کی خبروں پر امریکہ کا ردعمل بھی ...واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اڈیالہ میں عمران خان سے ملاقات کے بارے میں پاکستان میں موجود سفارتخانہ ہی بہتر جواب دے سکتا ہے۔  امریکی وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں پاکستان کی موجودہ صورت حال موضوع بحث رہی۔ صحافیوں نے امریکی سفارت کاروں کی جیل میں عمران خان سے ملاقات، حالیہ الیکشن میں مینڈیٹ کے چوری ہونے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عمران خان کی ان کے وکلا سے آن لائن ملاقات کرانے سے ...اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عمران خان کی ان کے وکلا سے آن لائن ملاقات کرانے سے انکار کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عمران خان سے وکلا کی ملاقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ایس پی اڈیالہ جیل عدالت میں پیش ہوئے۔سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت کو بتایا کہ جیل رولز میں آن لائن ملاقات کی اجازت نہیں اس لیے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »