شاہین شاہ کے والد پر کئی بم حملے ہوئے، فاسٹ بولر کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد پر دو، تین بار بم حملے ہو چکے ہیں۔

قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے پی سی بی پوڈکاسٹ میں جہاں اپنے کرکٹ کیریئر کے حوالے سے گفتگو کی، وہیں اپنی نجی زندگی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے پرستاروں کو یہ انکشاف کرکے حیران کر دیا کہ ان کے والد پر دو، تین بار بم حملے ہو چکے ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ان کے والد پولیس میں تھے اور اس محکمے کو 25 سال دیے۔ ان پر دو، تین بار بم حملے ہوئے اور ایک حملے میں تو وہ بہت زیادہ زخمی ہوگئے تھے اور یہ ہماری فیملی کے لیے بڑا مشکل وقت تھا، ہمارا گھر بھی ان کا نشانہ بنا۔شاہین شاہ نے بچپن اور بھائیوں سے تعلق کے حوالے سے کہا کہ انہیں بچپن سے کرکٹ کا شوق تھا۔ دیگر اسکولز سے میچز ہوتے تھے۔ میرے بھائی کو پڑھائی کا شوق تھا تو میں اپنے پیپر بھی اس سے دلواتا تھا جب کہ میں بھائی کی جگہ کرکٹ کھیلتا تھا۔انہوں نے بتایا کہ وہ گھر میں سب سے...

شاہین شاہ نے بتایا کہ انہیں بھائیوں کے ساتھ والد نے کرکٹ کے لیے بڑا سپورٹ کیا۔ مجھے چھوٹا ہونے کا بھی بڑا فائدہ رہا کیونکہ جب بھی بڑے بھائی ڈانٹتے تھے تو والدین میری حمایت لیتے تھے اور انہیں ڈانٹنے سے روک دیا کرتے تھے۔ریحان خان کو کوچہٌ صحافت میں 25 سال ہوچکے ہیں اور ا ن دنوں اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں۔ملکی سیاست، معاشرتی مسائل اور اسپورٹس پر اظہار خیال کرتے ہیں۔ قارئین اپنی رائے اور تجاویز کے لیے ای میلٹی 20 ورلڈ کپ 2024، پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ فائنلپاک آسٹریلیا ون ڈے اور ٹی 20 سیریز...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین شاہ کے والد کئی بم حملے ہوئے، فاسٹ بولر کا انکشافپاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد پر دو، تین بار بم حملے ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جب سہیل تنویر کو اپنے والد سے مار پڑی تو۔۔۔۔۔۔ ؟ خود بولر کی زبانی سنیےسابق قومی فاسٹ بولر سہیل تنویر نے اپنے بچپن کی یادوں کا تازہ کرتے ہوئے والد سے جوتوں کی مار پڑنے کا واقعہ سنا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نسیم شاہ نے اہم سنگ میل عبور کر لیانیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے وکٹوں کی سنچری مکمل کر لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علم والا اور جاہل کبھی برابر نہیں ہو سکتے، پڑھا لکھا کرکٹر ان پڑھ سے بہتر ہے: فاسٹ بولر محمد علینوجوان کھلاڑیوں کو پیغام ہےکہ کرکٹ کے ساتھ تعلیم پر بھی ضرور توجہ دیں، پڑھےلکھے کرکٹر کا اعتماد بھی زیادہ ہوتا ہے اور چیزوں کو جلدی سیکھ بھی لیتا ہے: فاسٹ بولر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو ...لاہور (آئی این پی )   پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کی تقریبا چار سال کے وقفے کے بعد قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے،بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے ایک ویڈیو میں بات کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ  کی انتظامیہ بالخصوص شاہین آفریدی کا اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ کرنے اور واپسی میں سہولت فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ عامر نے کہا کہ مجھے واپس لانے کا کریڈٹ پاکستان...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری کا ذمے دار کون؟ تحقیقات کیلیے میڈیکل بورڈ تشکیلقومی فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری کی تشخیص میں غفلت برتنے کے معاملے پر ذمے داروں کے تعین کے لیے پی سی بی نے میڈیکل بورڈ بنا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »