چاند پر موجود جاپانی مشن نے سائنسدانوں کو ایک بار پھر حیران کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

Japan خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپانی مشن 3 ماہ سے زائد عرصے بعد بھی کرشماتی طور پر کام کر رہا ہے۔

جنوری 2024 میں چاند پر پہنچنے والے پہلے جاپانی اسپیس کرافٹ نے ایک بار پھر سائنسدانوں کو حیران کر دیا ہے۔

جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی کی جانب سے گزشتہ دنوں جاری کیے گئے بیان کے مطابق اسمارٹ لینڈر فار انویسٹی گیٹنگ مون نامی مشن کا لینڈر تیسری بار چاند کی رات گزارنے کے بعد پھر کرشماتی طور پر متحرک ہوگیا۔ عام طور پر چاند پر بھیجے جانے والے اس طرح کے مشنز چاند پر رات کے آغاز پر سلیپ موڈ پر ڈال دیے جاتے ہیں مگر ان کی بیداری کا امکان بہت کم ہوتا ہے، جیسا بھارت کے چندریان 3 مشن کے ساتھ ہوا۔

چاند پر اترنے کے بعد سے یہ لینڈر مسلسل تحقیقی ٹیم کو حیران کر رہا ہے اور اس نے بیدار ہونے کے بعد نئی تصاویر اور ڈیٹا واپس زمین پر منتقل کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاند پر پہلے پاکستانی سیٹلائٹ کی روانگی، وزیراعظم کی قوم اور سائنسدانوں کو مبارکبادوزیراعظم شہباز شریف نے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن روانگی پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے خلا میں پاکستان کا پہلا قدم قرار دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’پنک مون‘ کا نظارہ کیا جا سکے گاآج رات آسمان پر ایک بار پھر پورا چاند نظر آئے گا لیکن اس بار اسے اپریل کے گلابی چاند کا نام دیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ کی فیروز خان سے متعلق پوسٹ نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیاتامل اور بھارتی فلموں کی اداکارہ و ماڈل گتھیکا تیواری نے پاکستانی اداکار فیروز خان کی تعریف کرکے ایک بار پھر مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی آرمی چیف کا ایران پر حملے سے متعلق اہم بیاناسرائیلی آرمی چیف کی جانب سے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دی گئی ہے کہ ایران کو اسرائیل پر حملے کے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے انوکھا سولر پینل تیار کرکے سب کو حیران کردیاسائنسدانوں کی بین الاقوامی ٹیم نے یہ کامیابی سولر سیلز کو بینڈی رولز پر ایک نئی تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے حاصل کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کس مزاحیہ شو میں شرکت کریں گی؟سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ایک بار پھر ’دی کپل شرما شو‘ میں انٹری کی جھلک مداحوں کو دکھا دی۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »