سائنسدانوں نے انوکھا سولر پینل تیار کرکے سب کو حیران کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سائنسدانوں کی بین الاقوامی ٹیم نے یہ کامیابی سولر سیلز کو بینڈی رولز پر ایک نئی تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے حاصل کی۔

یونیورسٹی آف کیمبرج، موناش یونیورسٹی، یونیورسٹی آف سڈنی اور یونیورسٹی آف نیو ساؤتھ ویلز کے سائنسدانوں پر مبنی بین الاقوامی ٹیم نے انوکھا سولر پینل تیار کرکے سب کو حیران کردیا ہے، نیا تیار کیا جانے والا سولر پینل لچکدار میٹریل سے بنادیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیرووسکائٹ سولر سیلز دراصل ایک شفاف پلاسٹک کی پرت کی طرح ہیں اور اپنی لچکدار خاصیت کے باعث اس کا استعمال مختلف طریقوں سے کیا جاسکتا ہے۔ اس کا نام ”پیرووسکائٹ“ یورال پہاڑوں میں پائے جانے والے اس کے اصل ساختی مادے کیلشیم ٹائٹینیم آکسائیڈ سے سے نکلا ہے اور روسی ماہر معدنیات لیو پیرووسکی کی یاد میں رکھا گیا ہے۔

پیرووسکائٹ سولر سیلز کا فائدہ یہ بھی ہے کہ انہیں سلیکون سیلز کے ساتھ جوڑا جاسکتا ہے، جس سے بجلی کی پیداوار مزید تیز ہوجاتی ہے۔سب سے عام پیرووسکائٹ سولر سیل فی الحال لیڈ پر مشتمل پیرووسکائٹ مواد استعمال کرتے ہیں۔اس کے علاوہ شفاف ہونے کے باعث اسے مختلف سطحوں خصوصاً گاڑیوں پر بھی ایک فلم کی طرح لگایا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے کا حکم معطلبھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے والے ایک کم عدد عدالت کے حکم کو سب سے اوپر کی عدالت نے معطل کردیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی کمپنی ’ایپل‘ کے سیکڑوں ملازمین برطرفآئی فون تیار کرنے والی مشہور کمپنی ’ایپل‘ نے اپنے سیکڑوں ملازمین کو برطرف کرکے مختلف شعبوں کے کئی دفاتر بند کردیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’نفسیاتی لڑکیوں کیساتھ رہتی تھی‘، نورا فتیحی نے تلخ ماضی سے پردہ ہٹا دیاممبئی: کینڈین نژاد بھارتی اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی نے بھارت منتقل ہونے کے بعد کیریئر بنانے کیلیے جدوجہد کے بارے میں بتا کر سب کو حیران
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکار آغا شیراز سے ملنے والا شخص جن تھا؟ زندگی کیسے بدلیپاکستان ٹیلی وژن کے نامور اداکار آغا شیراز کے ساتھ پیش آنے والے واقعے نے سننے والوں کو شدید حیران اور خوفزدہ کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سگریٹ کیلئے ماچس دینے سے انکار پر نوجوان قتلسگریٹ جلانے کے لیے ماچس دینے سے انکار پر دو نوعمر لڑکوں نے ایک نوجوان کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »