’نفسیاتی لڑکیوں کیساتھ رہتی تھی‘، نورا فتیحی نے تلخ ماضی سے پردہ ہٹا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی: کینڈین نژاد بھارتی اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی نے بھارت منتقل ہونے کے بعد کیریئر بنانے کیلیے جدوجہد کے بارے میں بتا کر سب کو حیران

کر دیا۔

اداکارہ و ڈانسر نے بتایا کہ کیریئر کے ابتدائی دنوں میں ایک اپارٹمنٹ میں نو ایسی لڑکیوں کے ساتھ وقت گزارا جو نفسیاتی مریضہ تھیں، قیام کے دوران میں اکثر سوچتی تھی کہ میں نے خود کو کس چیز میں مبتلا کر دیا ہے؟انہوں نے بتایا کہ میں ابھی تک اس وجہ سے صدمے کا شکار ہوں۔ اداکارہ و ڈانسر نے بتایا کہ پیسے نہ ہونے کی وجہ سے ایک انڈے اور روٹی کھا کر پورا دن گزار دیتی تھی، یہ ایک مشکل ترین وقت تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کاسٹنگ ایجنسیوں سے تحفظ کیلئے کوئی قانون نہیں، نورا فتحینورا فتحی نے بھارت میں اپنے کیریئر کے اذیت ناک دنوں کے بارے میں بتا دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بے گھر کیا گیا تو کس اداکار نے ساتھ دیا؟ لیلیٰ نے بتادیاشوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ جب گھر سے بے گھر کیا تو اداکار احسن خان نے ساتھ دیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیب میں 1 روپیہ لے کر گھومتی تھی، روینہ ٹنڈنممبئی: بالی وڈ کی مقبول اداکارہ روینہ ٹنڈن نے فلمی کیریئر شروع کرنے سے قبل ماضی میں پیش آئیں مشکلات کے بارے میں بتا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ججز کو مشکوک خطوط کا معاملہ، پوسٹ باکسز کے اطراف بیشتر سی سی ٹی وی کیمرے خراباسلام آباد پولیس نے متبادل ذرائع سے معاملے کی تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جہیز میں ٹویوٹا فارچیونر گاڑی نہ لانے پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کردیاکرشمہ اور وکاس کی شادی 2022 میں ہوئی تھی اور کرشمہ اپنے سسرال والوں کے ساتھ ہی رہتی تھی: بھارتی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’بڑے دانتوں کی وجہ سے۔۔۔‘، درشیل سفاری کو تلخ ماضی یاد آگیاممبئی: بالی وڈ سُپر اسٹار عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’تارے زمین پر‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے چائلڈ اسٹار درشیل سفاری کو تلخ ماضی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »