سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی قومی احتساب بیورو کا ایل جی ریفرنس واپس لینے پر ریفرنس خارج کر دیا گیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا ہے جس کے بعد سابق وزیراعظم سمیت تمام ملزمان کے خلاف ایل این جی ریفرنس ختم کر دیا گیا ہے۔

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے نیب ریفرنس کیس کی سماعت کی جس میں ڈپٹی پراسیکیوٹر اظہر مقبول نے بتایا کہ نیب شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے رہا ہے۔ اس درخواست پر عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم اس کیس میں نامزد تمام ملزمان سے ریفرنس ختم کر دیا۔واضح رہے کہ قومی احتساب بیورو نے 2019 میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کےخلاف ایل این جی ریفرنس دائر کیا تھا جس میں مفتاح اسماعیل سمیت 8 دیگر ملزمان بھی نامزد تھے۔ نیب نے الزام عائد کیا تھا کہ ایک کمپنی کو 21 ارب روپے...

واضح رہے کہ شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف کی معزولی کے بعد 2016 میں وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالا تھا بعد ازاں ان کے ن لیگ سے فاصلے بڑھتے گئے اور انہوں نے باقاعدہ ن لیگ سے راستے جدا کرنے کا واضح اعلان کرتے ہوئے نئی سیاسی جماعت قائم کرنے کا فیصلہ کیا جس کا اعلان آئندہ ماہ متوقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیض آباد دھرنا: معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال کا انکشافوزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے معاہدہ دیکھا تو اعتراض کیا، وزیر اعظم نے وزیرکے استعفےاورفیض حمیدکے معاہدے میں نام پر اعتراض کیا: سابق وزیر داخلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’بجلی، پٹرول کی قیمتوں میں کمی کیلیے سخت فیصلے کرنا ہوں گے‘سابق وزیر اعظم اور سینیئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے محنت کرنا اور سخت فیصلے لینے ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہوزیراعظم معائنہ کمیشن کی 12 اور وفاقی وزارتِ قومی صحت کے تحت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی 160،گریڈ 15 تک کی خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے پاس جانا اس بات کا اعتراف ہےکہ ہم ناکام ہوچکے ہیں: شاہد خاقانآئی ایم ایف سے ڈیل کرنے سے گروتھ رک جاتی ہے اور مہنگائی بڑھتی ہے، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملت ایکسپریس واقعہ: خاتون کے ساتھ موجود بچے کا بیان اور ابتدائی رپورٹ سامنے آگئیصبح ساڑھے 6 بجے چنی گوٹھ کے مقام پر خاتون ٹرین کی کھڑکی سےکود گئی، خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی تھی: ریسکیو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کیخلاف مایوس کن پرفارمنس، پاکستان ویمن ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیلپاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر کے نئی کمیٹی کی از سر نو تشکیل کر دی گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »