نامور شاعرہ نیلم احمد کا جواں سالہ بیٹا انتقال کر گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: نامورشاعرہ نیلم احمد بشیر، اداکارہ بشریٰ انصاری، اسما عباس کا بھانجا اور اداکارہ سنبل شاہد کا جواں سال بیٹا شیراز ناصر ناگہانی حادثے کا شکار ہو کر انتقال کر گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق شیراز

ناصر وادی چترال میں پیرا گلائڈنگ کے دوران تیز ہوا کے باعث حادثے کا شکار ہو گئے۔ شیراز بلندی سے گرنے کی وجہ سے شدید زخمی ہوئے جس کی وجہ سے وہ جہان فانی سے کوچ کر گئے۔

ان کی تدفین ڈیفنس لاہور میں ہوئی۔ نماز جنازہ میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ یاد رہے کہ شیراز ناصر سنبل شاہد کا بڑا بیٹا تھا جنہیں بچپن سے ہی پیرا گلائیڈنگ اور سیاحت کا بہت شوق تھا اور مقصد کے لئے انہوں نے کمپنی بھی بنائی ہوئی تھی تاہم یہی شوق انہیں موت کی وادیوں میں لے گیا۔

سوشل میڈیا کے ذریعے ہزاروں افراد نے نیلم احمد بشیر،بشریٰ انصاری،اسما عباس اور سنبل شاہد سے تعزیت کرنے کے ساتھ ساتھ مرحوم کے لئے مغفرت کی بھی دعا کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نے میٹروبس کے کرایے بڑھا دیے - ایکسپریس اردومیٹرو بس لاہور اور راولپنڈی کا کرایہ20روپے سے بڑھا کر 30روپے کر دیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی مسلسل بے قدری کے باوجود سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ - ایکسپریس اردوصرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہو کر 88500 روپے کا ہو گیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب ترامیم پر اتفاق ہو گیا تو ٹھیک ورنہ آرڈینس لایا جائے گا: فروغ نسیماسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین میں تبدیلی لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شائقین کرکٹ تیاری پکڑیں، اگلے ماہ پاک بھارت کرکٹ میچ کا اعلان کر دیا گیاشائقین کرکٹ تیاری پکڑیں، اگلے ماہ پاک بھارت کرکٹ میچ کا اعلان کر دیا گیا PakVsIndia September CricketMatch AsianCricketCouncil TheRealPCBMedia ACCMedia1
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شائقین کرکٹ تیاری پکڑیں، اگلے ماہ پاک بھارت کرکٹ میچ کا اعلان کر دیا گیاشائقین کرکٹ تیاری پکڑیں، اگلے ماہ پاک بھارت کرکٹ میچ کا اعلان کر دیا گیا TheRealPCBMedia ACCMedia1
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ننھے بچے کا مہارت سے فٹ بال کھیلنے کا مظاہرہننھے بچے کا مہارت سے فٹ بال کھیلنے کا مظاہرہ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »