نیب ترامیم پر اتفاق ہو گیا تو ٹھیک ورنہ آرڈینس لایا جائے گا: فروغ نسیم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین میں تبدیلی لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کیساتھ“ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ کوشش کریں گے کہ نیب کا فوکس میگا کرپشن تک رہے، نجی شخصیات تک نیب کی کارروائی کا اختیار ختم کیا جائے گا۔

وفاقی وزیر قانون نے بتایا کہ وفاقی کابینہ اجلاس میں فیصلہ کر لیا گیا ہے کہ نیب قوانین میں تبدیلی لانی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نیب ترامیم کا قانون پچھلی حکومت کا ہے، پی ٹی آئی اور اتحادی یہ نہیں لائے۔ فروغ نسیم نے کہا کہ نیب ترامیم سے متعلق اپوزیشن سے بات ہوئی ہے، کئی پوائنٹس ایک جیسے ہیں۔ اپوزیشن سے دوبارہ رابطہ کیا جائے گا، اگر اس معاملے پر اتفاق ہوگیا تو ٹھیک ورنہ آرڈینس لایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصباح کو کوچ بنایا گیا تو مفادات کا ٹکراؤ ہوگا، اظہر محمود - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مصباح کو کوچ بنایا گیا تو مفادات کا ٹکراؤ ہوگا، اظہر محمود - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں گندگی اور کچرا بحران کی شکل اختیار کر گیاکراچی میں گندگی اور کچرا بحران کی شکل اختیار کر گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہر قسم کی بدعنوانی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں: چیئرمین نیبہر قسم کی بدعنوانی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں: چیئرمین نیب Chairman NAB PTIofficial MediaCellPPP pmln_org MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہر قسم کی بدعنوانی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں: چیئرمین نیبہر قسم کی بدعنوانی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں: چیئرمین نیب Read News ChairmanNAB PTIofficial MediaCellPPP pmln_org MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تربیلا ڈیم میں پانی انتہائی سطح تک پہنچ گیاتربیلا ڈیم میں پانی انتہائی سطح تک پہنچ گیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »