تربیلا ڈیم میں پانی انتہائی سطح تک پہنچ گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تربیلا ڈیم میں پانی انتہائی سطح تک پہنچ گیا ويڈيو لنک: DailyJang

تربیلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح تک پہنچ گیا ہے، ارسا کے ترجمان کے مطابق تربیلا ڈیم اپنی انتہائی سطح 1550 فٹ تک پانی سے بھر گیا ہے۔

ادھر فلڈ فارکاسٹنگ ڈویژن نے خبردار کیا ہے کہ دریائے ستلج میں 20 سے 21 اگست کو درمیانے اور اونچے درجے کا سیلاب آ سکتا ہے۔ فلڈ فار کاسٹنگ ڈویژن نے نئی ایڈوائزری جاری کر دی ہے جس کے مطابق دریائے ستلج میں درمیانے اور اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ 23 اگست سے ہیڈ سلیمانکی پر پانی کا بہاؤ 90 ہزار کیوسک رہے گا جو ایک لاکھ 30 ہزار کیوسک تک بڑھ سکتا ہے جبکہ 25 اگست سے ہیڈ اسلام پر پانی کا بہاؤ 70 ہزار سے ایک لاکھ کیوسک رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کی آبی جارحیت، باکھڑا ڈیم سے دریائے ستلج میں پانی کا ریلا چھوڑ دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

این ڈی ایم اے کی تربیلا ڈیم انتظامیہ کو ہنگامی انتظامات کرنے کی ہدایاتلاہور:این ڈی ایم اے نے بھارت کی جانب سے لداخ ڈیم سپل ویزکھلنے کے بعد تربیلا ڈیم کی انتظامیہ کو ہنگامی انتظامات کرنے کی ہدایات جاری کر دی ۔ بھارت کی آبی جارحیت ،پاکستان کواطلاع دیئے بغیر لداخ ڈیم کے سپل ویزکھول دیئے جس سے پنجاب میں سیلاب کے خدشات بڑھ گئے ہیں ۔ این […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کوٹ مٹھن کے قریب دریائے سندھ میں سیلابی ریلہکوٹ مٹھن کے قریب دریائے سندھ میں سیلابی ریلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، درمیانے درجے کا سیلاب -دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، درمیانے درجے کا سیلاب مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Sindh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہراجن پور کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو نے لگا اور سیلابی پانی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کی آبی جارحیت، باکھڑا ڈیم سے دریائے ستلج میں پانی کا ریلا چھوڑ دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »