این ڈی ایم اے کی تربیلا ڈیم انتظامیہ کو ہنگامی انتظامات کرنے کی ہدایات

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور:این ڈی ایم اے نے بھارت کی جانب سے لداخ ڈیم سپل ویزکھلنے کے بعد تربیلا ڈیم کی انتظامیہ کو ہنگامی انتظامات کرنے کی ہدایات جاری کر دی ۔

بھارت کی آبی جارحیت ،پاکستان کواطلاع دیئے بغیر لداخ ڈیم کے سپل ویزکھول دیئے جس سے پنجاب میں سیلاب کے خدشات بڑھ گئے ہیں ۔ این ڈی ایم اے نےسپل ویز کھلنے کے بعد تربیلا ڈیم کی انتظامیہ کو ہنگامی انتظامات کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ سندھ میں پانی کی سطح بڑھنے سے تربیلا ڈیم انتہائی سطح عبورکرسکتا ہے ،تربیلا ڈیم میں پہلے ہی پانی کی سطح صرف پونے دو فٹ انتہائی درجے سے کم ہے ڈی آئی خان اور تربیلا نہرکے اطراف لوگوں کو محتاط رہنے کی ہدایات کی گئی ہیں ۔

انتظامیہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فوری اقدامات کرے ،بھارت کی طرف سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے سےگنڈا سنگھ کے مقام سے پانی کا بڑا ریلا گزرے گا،ریلا 125,000سے 175,000کیوسک رینج کاہوسکتا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدرِپاکستان کی جانب سے پاکستان نیوی کے آفیسرز اور سیلرز کے لئے ملٹری اعزازات کی منظوریصدرِپاکستان کی جانب سے پاکستان نیوی کے آفیسرز اور سیلرز کے لئے ملٹری اعزازات کی منظوری NavyOfficers pid_gov ArifAlvi PakistanNavyNHQ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدرِپاکستان کی جانب سے پاکستان نیوی کے آفیسرز اور سیلرز کے لئے ملٹری اعزازات کی منظوریصدرِپاکستان کی جانب سے پاکستان نیوی کے آفیسرز اور سیلرز کے لئے ملٹری اعزازات کی منظوری Pakistan President PakistanNavy NavyOfficers pid_gov ArifAlvi PakistanNavyNHQ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ سے ہلاکتوں پر کے الیکٹرک کیخلاف نیپرا کی تحقیقات شروعکراچی میں بارش کے دوران کرنٹ سے ہلاکتوں پر کے الیکٹرک کیخلاف نیپرا کی تحقیقات شروع KElectricPk NEPRA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خراب موسم اور عید کی تعطیلات،کے الیکٹرک نے بل جمع کروانے کی تاریخ بڑھادیکے الیکٹرک نے رواں ماہ کے بل جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک نے بتایا ہے کہ وہ صارفین جن کے بل کی آخری تاریخ 19 اگست سے 22 اگست تھی، یہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم آزاد کشمیر کی امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے اراکین سے ملاقاتوزیراعظم آزاد کشمیر نے امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کی اور مقبوضہ وادی کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ راجہ فاروق حیدر اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرے میں شرکت بھی کریں گے۔...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کے لئے مفت تشخیصی ٹیسٹوں کی سہولت ختم - ایکسپریس اردومحکمہ صحت نے صوبائی کابینہ سے منظوری کے بعد نئے ریٹس کا مراسلہ جاری کر دیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »