ڈالر کی مسلسل بے قدری کے باوجود سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد 88 ہزار 500 روپے پر پہنچ گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق منگل کے روز بھی ڈالر کی قدرمیں کمی کا رحجان غالب رہا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے گھٹ کر 158 روپے59 پیسے کی سطح پر بند ہوا جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور 158 روپے90 پیسے پربند ہوئی، اس کے برعکس ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں 500 روپے اور 435 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں بھی سونے کی فی اونس قیمت میں 10 ڈالر کا اضافہ ہوگیا اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1501 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، جب کہ کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت اضافے کے بعد 88 ہزار 500 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 75 ہزار 874 روپے ہوگئی۔ اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1110 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 951 روپے 64 پیسے پر مستحکم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بحرین کی خلیج میں جہاز رانی کی حفاظت کے امریکی مشن میں شمولیتخلیجی ریاست بحرین نے خلیجی پانیوں میں عالمی تیل بردار جہازوں کے تحفظ کے لیے مجوزہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تہران برٹش کونسل کی ایرانی خاتون ورکر کی 10 سال قید کی سزا کی توثیقتہران برٹش کونسل کی ایرانی خاتون ورکر کی 10 سال قید کی سزا کی توثیق Tehran BritishCounsil Worker IranianWoman FinalAppeal Condemned10Years IntelligenceServices America EuropeanUnion
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لالی ووڈ کی تین فلمیں کروڑوں روپے کمانے میں کامیابwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے کمیکراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے کمی ہوگئی جس کے بعد فی تولہ سونا 88 ہزار ایک سو روپے پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد فی تولہ 850 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 88 ہزار ایک سو […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گااسلام آباد:قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج شام ہوگا،جس میں مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم اورانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق بریفنگ دی جائے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی 'آؤ آپس میں سیاست کریں' کی نئی قسط: فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »