شائقین کرکٹ تیاری پکڑیں، اگلے ماہ پاک بھارت کرکٹ میچ کا اعلان کر دیا گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شائقین کرکٹ تیاری پکڑیں، اگلے ماہ پاک بھارت کرکٹ میچ کا اعلان کر دیا گیا TheRealPCBMedia ACCMedia1

، ایشیا کپ انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کا اعلان کر دیا گیا، ٹورنامنٹ 5 ستمبر سے 14 ستمبر کے دوران کھیلا جائے گا، روایتی حریف ایک ہی گروپ میں شامل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی کرکٹ کونسل نے اگلے ماہ ستمبر میں انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا جائے گا۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک ہی

گروپ میں شامل کیے گئے ہیں۔ جبکہ ٹورنامنٹ 5 ستمبر سے 14 ستمبر کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پاکستان بھارت افغانستان اور کویت کی ٹیمیں گروپ اے جبکہ سری لنکا بنگلہ دیش یو اے ای اور نیپال کی ٹیمیں گروپ بی میں شامل ہیں۔ پاکستان اپنا پہلا میچ پانچ ستمبر کو افغانستان کے ساتھ کھیلے گا۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سات ستمبر کو مدمقابل ہوں گی اور پاکستان اپنا آخری میچ نو ستمبر کو کویت کیخلاف کھیلے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شائقین کرکٹ تیاری پکڑیں، اگلے ماہ پاک بھارت کرکٹ میچ کا اعلان کر دیا گیاشائقین کرکٹ تیاری پکڑیں، اگلے ماہ پاک بھارت کرکٹ میچ کا اعلان کر دیا گیا PakVsIndia September CricketMatch AsianCricketCouncil TheRealPCBMedia ACCMedia1
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ کے شائقین کیلئے اچھی خبر، سری لنکا پاکستان میں کھیلنے کو تیار05:18 PM, 22 Aug, 2019, اہم خبریں, کھیل, لاہور: سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں 3 ون ڈے انٹرنیشنل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملتان: پی سی بی کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی اوربھارتی دوشیزہ بندھن میں بندھ گئےپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی بھارتی دوشیزہ سامعہ آرزو کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق شادی کی رنگوں اور خوشیوں سے بھری شاندار تقریب دنیا کے مہنگے ترین
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا:تیسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ کل کھیلا جائے گاانگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا:تیسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ کل کھیلا جائے گا Read News ECB_cricket CricketAus TestMatch ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایسوسی ایشن کرکٹ ٹیموں کے انتخاب کیلئے پینل تشکیلپی سی بی نے ایسوسی ایشن کرکٹ ٹیموں کے انتخاب کے لیے مصباح الحق، راشد لطیف اور ندیم خان پر مشتمل پینل تشکیل دے دیا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق تین رکنی پینل بائیس اگست کو قذافی اسٹیڈیم میں مشاورت کے بعد ایسوسی ایشن کرکٹ ٹیموں کو حتمی شکل دیں گے۔ آزادانہ پینل تمام […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »