تیونسی وزیراعظم یوسف الشاہد کا اپنی فرانسیسی شہریت سے دست برداری کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تیونسی وزیراعظم یوسف الشاہد کا اپنی فرانسیسی شہریت سے دست برداری کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلا ت کے مطابق تیونس کے وزیراعظم یوسف الشاہد نے اپنی فرانسیسی شہریت سے دست بردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ یہ اقدام ملک میں صدارتی انتخابات میں نامزدگی کے واسطے کیا گیا ہے کیوں کہ تیونس کا آئین صدارتی انتخابات میں نامزد ہونے والوں کو دہری شہریت رکھنے کی اجازت نہیں دیتا۔

عرب خبر رساں ادارے کاکہنا تھاکہ یوسف الشاہد نے آئندہ ستمبر میں مقررہ صدارتی انتخابات میں اپنے حریفوں پر زور دیا ہے کہ وہ بھی یہ قدم اٹھائیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جو لوگ ملک کی صدارت کی ذمے داری اٹھانے کے لیے کوشاں ہیں انہیں انتخابات میں کامیابی کا انتظار نہیں کرنا چاہیے جس کے بعد وہ یہ قدم اٹھائیں۔

میں تمام امیدواروں کو اسی حالت میں دہری شہریت سے دست بردار ہونے کا کہتا ہوں۔سال 2016 سے تیونس کے وزیراعظم کے منصب پر فائز یوسف الشاہد کے فرانسیسی شہریت سے دست بردار ہونے کے فیصلے نے تیونس کے ان لوگوں کے بیچ تنازع پیدا کر دیا ہے جن کو یہ معلوم نہ تھا کہ یوسف الشاہد دہری شہریت رکھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کا مریم، حمزہ اور یوسف عباس کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست دینے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں مریم نواز، حمزہ شہباز اور یوسف عباس کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چودھری شوگر ملز کیس: مریم اور یوسف کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چودھری شوگر ملز کیس: مریم اور یوسف کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورلاہور: احتساب عدالت نے مریم نواز اور یوسف عباس کا مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج نعیم ارشد نے چودھری شوگر ملز کیس کی سماعت کی۔ ذرائع کے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز اور یوسف عباس کا مزید 14روز جسمانی ریمانڈ منظور | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

چودھری شوگر ملز کیس: مریم نواز اور یوسف عباس احتساب عدالت پیشچودھری شوگر ملز کیس: مریم نواز اور یوسف عباس احتساب عدالت پیش AccountabilityCourt ChaudhrySugarMills Case Marriyum_A MaryamNSharif pmln_org president_pmln PmlnMedia pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری شوگرملز کیس: مریم نواز اور بھتیجے یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں 14دن کی توسیعچوہدری شوگرملز کیس: مریم نواز اور بھتیجے یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں 14دن کی توسیع MaryamNawaz Court Remand NAB YousafAbbas PhysicalRemand MaryamNSharif pmln_org president_pmln pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »