پنجاب حکومت نے میٹروبس کے کرایے بڑھا دیے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کو ایک اور جھٹکا لگ گیا، پنجاب حکومت نے میٹروبس کے کرایے بڑھا دئیے۔

غریب عوام کے لئے سستی میٹروبس کی موجیں ختم ہو گئیں، پنجاب حکومت نے لاہور اور راولپنڈی کی میٹرو بس کے کرائے میں 10 روپے کا اضافہ کردیا جس کے بعد مسافر کو یک طرفہ کرایہ 20 کے بجائے 30 روپے ادا کرنا پڑے گا۔پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد کیبنٹ ونگ نے کرایے میں ا ضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے اور ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں میٹرو بس پر سبسڈی ختم کرنے اور ایندھن کی قیمت میں اضافے کے بعد مالی خسارے کو کم کرنے کے لیے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نے میٹرو بس کے کرائے بڑھا دیےلاہور: (دنیا نیوز) غریب عوام کے لئے سستی میٹرو بس کی موجیں ختم، پنجاب حکومت نے کرائے بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے میٹروبس کے کرایے بڑھا دیےمہنگائی کی چکی میں پسی عوام کو  ایک اور جھٹکا لگ گیا،  پنجاب حکومت نے میٹروبس کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب کا خدشہ: وزیراعلیٰ پنجاب نے آج ہنگامی اجلاس طلب کر لیاسیلاب کا خدشہ: وزیراعلیٰ پنجاب نے آج ہنگامی اجلاس طلب کر لیا Flood Warning Punjab CM UsmanAKBuzdar Summons Emergency Meeting PTIOfficialLHR PTIPunjabPK Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب کا خدشہ: وزیراعلیٰ پنجاب نے آج ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیوی نے امریکا میں بیٹھ کر آسٹریلیا میں شوہر کی جان بچالیکوسوں میل دور بیٹھی اہلیہ نے فون پر بات کرنے کے دوران شوہر کی جان بچا لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خاتون میڈیسن ٹروڈو اپنے اکتیس سالہ شوہر جوزف سے فون پر بات کر رہی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سفاک بھائی نے بہن کوچھریاں مار کر قتل کردیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »