ناظم جوکھیو کی بیوہ ڈٹ گئیں، قاتلوں کے خلاف ہر فورم پر جانے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناظم جوکھیو کی بیوہ کا قاتلوں کو معاف کرنے سے انکار arynewsurdu

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رکنِ سندھ اسمبلی جام اویس کے فارم ہاؤس پر قتل ہونے والے ناظم جوکھیو کی بیوہ بااثر ملزمان کے سامنے ڈٹ گئیں اور کسی بھی قسم کی مفاہمت کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملیر کورٹ میں کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ناظم جوکھیو کی بیوہ نے بتایا کہ واقعے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ہمارے پاس آئے اور انصاف کی یقین دہانی کروائی، بعد ازاں مُکر گئے اور تاحال ہمارے لئے کچھ نہیں کیا۔ بیوہ ناظم جوکھیو نے انکشاف کیا کہ ایم این اے جام عبدالکریم ہم سے ڈیل کرنا چاہتا ہے، وہ اپنے حامیوں کو بھیج کر ہم پر دباؤ ڈال رہا ہے، آپ لوگ ہمارے بڑوں کو بلا کر ڈیل کی باتیں کرتے ہو مگر میں واضح کردوں کہ ہم ناظم جوکھیو کی لاش کا سودانہیں کریں گے۔

میڈیا سے گفتگو میں ناظم جوکھیو کی بیوہ نے للکارا کہ ایم این اے جام عبدالکریم، آپ نے کچھ نہیں کیا تو سامنا کرو، چھپ کر کیوں بیٹھے ہو؟ سامنے آؤ اور کیس کا سامنا کرو، ہم تم سے نہیں ڈرتے، ہمیں یقین ہے کہ عدالت سے انصاف ضرور ملے گا۔ناظم جوکھیو کی بیوہ کا کہنا تھا کہ ڈیل کی باتیں کرنا چھوڑ دو، آپ ہمارے لیے کچھ نہیں ہو، ہمیں آپ کے پیسوں کی کوئی ضرورت نہیں، سن لو، ہم معافی مانگیں گے نہ معاف کریں گے، ہم ہر فورم پر لڑیں اور ہمیں ہر فورم پر انصاف ملے گا، ہمیں اللہ پاک سے انصاف کی امید...

اس سے قبل جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت ہوئی تھی، جہاں عدالت نے کیس کی تحقیقات مکمل نہ کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تفتیشی افسر کو آخری بار10دن کی مہلت دی اور کیس کی سماعت 10 جنوری تک ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناظم جوکھیو قتل کیس، حتمی چالان کے لئے تفشیشی افسر کو 10 جنوری تک مہلت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ناظم جوکھیو قتل کیس: جے آئی ٹی کی منظوری پر وزیراعظم کے مشکور ہیں: حلیم عادل شیخکراچی: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ ناظم جوکھیو قتل کیس پہ جے آئی ٹی کی منظوری پر وزیراعظم کے مشکور ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رونالڈو کے مجسمے نے بھارت میں نیا تنازع کھڑا کردیابھارتی شہریوں کا کہنا ہے کہ پرتگال سے آزادی کی 60 ویں سالگرہ کی تقریب کے موقع پر میں پرتگالی فٹبالر کا مجسمہ نصب کرنا قومی غیرت کے خلاف اقدام ہے، Hello PPP sindh, Bilawal Zardari sahab you had passed students on 33marks... But you failed the muslim studends on 54 marks for the post of Primary School teacher.... why why why we reject double policy we reject our votes to ppp😭 Of course there will be conflict where there is Hindu. Because most Hindus are basically narrow-minded and bigoted people.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی نہ ہونے پر حکومت کا شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ11:35 PM, 28 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: نواز شریف کے لندن سے واپس نہ آنے کو جواز بناکر وفاقی حکومت نے ان کے ضمانتی شہباز شریف کیخلاف عدالت سے امریکی ریاست اوہایو کی مسجد کے امام کو اغواء کے بعد قتل کردیا گیا ہے آج پولیس نے ان کی لاش برآمد کر لی ہے اگرکسی مسلم ملک میں کسی پادری کے ساتھ یہ واقعہ پیش آتا تو میڈیاپر غشی کے دورے پڑ رہے ہوتے ہر وقت اپنےوطن کو متشدد متعصب جاھل معاشرہ ظاہر کر کے پیسے بٹورنے والوں کو جانئے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے صنعت کاروں کو بڑی خوشخبر ی سنا دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے مذاکرات کے بعد کیپٹو پاور سیکٹر اور بجلی گھروں کی گیس مشروط طور پر بحال کرنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ناظم جوکھیو قتل کیس، حتمی چالان کے لئے تفشیشی افسر کو 10 جنوری تک مہلت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »