حکومت نے صنعت کاروں کو بڑی خوشخبر ی سنا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے مذاکرات کے بعد کیپٹو پاور سیکٹر اور بجلی گھروں کی گیس مشروط طور پر بحال کرنے کا اعلان کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق برآمدی صنعت کا پہیہ رواں رکھنے کے لیے حکومت ، صنعتی شعبے اور سوئی نادرن گیس کمپنی لمیٹیڈ نے بجلی گھروں کو گیس کی ترسیل دوبارہ سے فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ترجمان نے بتایا کہ کیپٹو پاور سیکٹر کو بدھ، 29 دسمبر کی صبح سے گیس فراہمی شروع کردی جائے گی، موسم سرما میں گھریلو صارفین کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیش نظر پاور سیکٹر کو گیس مخصوص کوٹے کے مطابق دی جائے گی۔ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق صنعت کاروں کی جانب سے ٹیرف کے حوالے سے...

گئے عدالتی آرڈر کو واپس لینے کی یقین دہانی کے بعد ہی گیس بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سوئی ناردرن گیس لمیٹڈ نے لوڈ منیجمنٹ پروگرام کے تحت کیپٹو پاور سیکٹر کو گیس کی فراہمی 15 دسمبر سے معطل کردی تھی ، جس کے بعد ٹیکسٹائل سے وابستہ صنعت کاروں نے درآمدی صنعتیں احتجاجاً بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔بعد ازاں حکومتی اراکین اور صنعت کاروں کے درمیان مذاکرات ہوئے تھے، جس کے بعد دونوں فریقین نے لوڈ مینجمنٹ پروگرام کو منظور کرتے ہوئے پر عمل درآمد کرنے کی رضا مندی ظاہر کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانپ نے کتنی بار کاٹا؟۔۔۔سلمان خان نے ساری کہانی خود ہی بیان کردیبالی ووڈ سٹار سلمان خان نے گزشتہ روز سانپ کے ڈسنے کی کہانی خود ہی بیان کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو: 'سانپ نے 3 مرتبہ کاٹا'، سلمان نے ساری کہانی بتادیسانپ بھگانے کی کوشش کے دوران میرے ہاتھ پر چڑھ گیا اور اس نے 3 مرتبہ مجھے ڈسا۔ وہ ایک طرح کا زہریلا سانپ تھا: سلمان خان کی گفتگو One for each Dabangg Dabangg3 Ahsan Iqbal Ny Imran Khan ka chatta kata khul Diya سچی مچی کا ہیرو بننے کوکون بولا تھا یارر BeingSalmanKhan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نئے چیئرمین نیب کیلئے اپوزیشن و حکومت نے نام تجویز کردیےاپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی چاروں ناموں میں سے ایک نام تجویزکرکے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو بھیجے گی اوروہ یہ نام حکومت کو بھجوادیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نئے چیئرمین نیب کیلیے حکومت نے نام دے دیانئے چیئرمین نیب کیلیے حکومت نے نام دے دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کے عہدے کیلئے حکومت نے کوئی نام تجویز نہیں کیا، فواد چوہدریحکومت کی جانب سے چیئرمین نیب کیلئے نام تجویز کرنے کی خبریں درست نہیں، وفاقی وزیر کی تردید
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فرانس کی حکومت نے بنیاد پرستی کا الزام لگاکرمسجد کو تالا لگا دیاپیرس: فرانس میں حکام نے شمالی حصے میں واقع مسجد کے امام پر بنیاد پرستی کا الزام لگا کر مسجد کو تالا لگا دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »