ناظم جوکھیو قتل کیس، حتمی چالان کے لئے تفشیشی افسر کو 10 جنوری تک مہلت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے حتمی چالان پیش کرنے کے لئے تفشیشی افسر کو 10 جنوری تک مہلت دے دی۔ سماعت کے موقع پرجیل حکام نے ایم پی اے

جام اویس سمیت 6 ملزمان کو عدالت میں پیش کر دیا، جام اویس کو بغیر ہتھکڑی لگائے عدالت میں پیش کیا گیا، سماعت کے دوران تفتیشی افسرحتمی چالان جمع کروانے میں ناکام رہے، جس پر عدالت کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا۔

تفشیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ڈی وی آر، یو ایس بی سے متعلق اور دیگر رپورٹس موصول نہیں ہوئیں، رپورٹس سے متعلق ریمائنڈر ارسال کر دیا، حتمی چالان کیلئے مزید مہلت دی جائے۔ عدالت نے تفشیشی افسر کو مہلت دیتے ہوئے سماعت 10جنوری تک ملتوی کر دی۔ ملیر کورٹ کے باہرناظم جوکھیو کی بیوہ نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی مراد علی شاہ نے انصاف دلانے کے وعدے کئے مگر اب مکر گئے ہیں، تاحال ہمارے لیے کچھ نہیں کیا، ایم این اے جام عبدالکریم ہم سے ڈیل کرنا چاہتا ہے، ہم سودا نہیں کرینگے،انہوں نے اگر کچھ نہیں کیا تو کیس کا سامنا کرے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناظم جوکھیو قتل کیس: جے آئی ٹی کی منظوری پر وزیراعظم کے مشکور ہیں: حلیم عادل شیخکراچی: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ ناظم جوکھیو قتل کیس پہ جے آئی ٹی کی منظوری پر وزیراعظم کے مشکور ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا ناظم جوکھیو قتل کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کرنے کا اعلان - BBC News اردووفاقی حکومت نے نومبر میں کراچی کے میمن گوٹھ میں تشدد کے بعد قتل ہونے والے ناظم جوکھیو کے کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی میں ایف آئی اے، سول اور عسکری فورسز کے نمائندے شامل ہوں گے۔ It is needed. 0+0+0+0+0............=؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وجیہہ قتل کیس میں اہم پیشرفت ۔۔تفتیشی افسر نے عدالت کو بڑی بات بتا دیراولپنڈی سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے اغوا کے بعد قتل ہونے والی پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ فاروق سواتی کے مقدمہ میں نامزد اس کے شوہر سمیت 3 ملزموں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویمنز کیمپ کیلیے 36 پلیئرز کا اعلان، بسمہٰ معروف کی واپسی - ایکسپریس اردوورلڈکپ 2022 کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان 25 جنوری کو ہوگا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »