ناظم جوکھیو قتل کیس: جے آئی ٹی کی منظوری پر وزیراعظم کے مشکور ہیں: حلیم عادل شیخ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناظم جوکھیو قتل کیس: جے آئی ٹی کی منظوری پر وزیراعظم کے مشکور ہیں: حلیم عادل شیخ HaleemAdil PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan

سے تعلق رکھنے والے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ اعلیٰ سطحی تحقیقاتی ٹیم قتل کیس کے تمام حقائق سامنے لائے گی۔

قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وفاقی حکومت براہ راست متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائے گی۔ انہوں ںے الزام عائد کیا کہ سندھ حکومت مقتول کے خاندان کو انصاف دینے کے بجائے قاتلوں کو بچانے میں مصروف رہی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ناظم جوکھیو قتل کیس میں ملزمان کو سندھ حکومت کی پشت پناہی حاصل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت کا ناظم جوکھیو قتل کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کرنے کا اعلان - BBC News اردووفاقی حکومت نے نومبر میں کراچی کے میمن گوٹھ میں تشدد کے بعد قتل ہونے والے ناظم جوکھیو کے کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی میں ایف آئی اے، سول اور عسکری فورسز کے نمائندے شامل ہوں گے۔ It is needed. 0+0+0+0+0............=؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، مسلمانوں کی نسل کشی مہم پر شدید احتجاجبھارت ناسور ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وہ ’آمرانہ رویے‘ جو جمہوریت پسند شیخ مجیب کے زوال کا باعث بنے - BBC News اردوبنگلہ دیش کی آزادی کی بات شیخ مجیب الرحمان کی شخصیت پر بات کیے بغیر نامکمل ہے، کیونکہ آزادی اور شیخ مجیب بنگلہ دیش کے حوالے سے لازم ملزوم ہیں۔ آمرانہ رویوں کی بات ہو رہی ہے تو قائد اعظم رحمۃ اللہ علیہ ۔ ۔۔۔۔۔۔ staryJwand قصہ المختصر کیونکہ وہ بھی کبھی 'پاکستانی' تھے!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا ناظم جوکھیو قتل کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کرنے کا اعلان - BBC News اردووفاقی حکومت نے نومبر میں کراچی کے میمن گوٹھ میں تشدد کے بعد قتل ہونے والے ناظم جوکھیو کے کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی میں ایف آئی اے، سول اور عسکری فورسز کے نمائندے شامل ہوں گے۔ It is needed. 0+0+0+0+0............=؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کے نقشے کی منظوری دینے والے افسران کے نام سامنے آگئےنسلہ ٹاور کے نقشے کی منظوری دینے والے افسران کے نام سامنے آگئے، منظوری کے وقت اضافی جگہ کی لیز نہ ہونے کے پہلو کو نظر انداز کیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل'محمد گوہر نفیس'نے اینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کے سرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP These people who are responsible for erecting this building should be nabbed rather than poor people suffer at the verdict of the court!! Good job Asal zimadar ye log hain wo nahi jinky ghar thy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کوشیخ نہیان بن مبارک النہیان کی جانب سے ظہرانے کی دعوتبلاول بھٹو زرداری کوشیخ نہیان بن مبارک النہیان کی جانب سے ظہرانے کی دعوت Read News uaeembassyisb UAE PakinUAE_ bilawalBhutto MediaCellPPP BBhuttoZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »