عوام کیلیے خوشخبری؛ ایک اور ایکسپریس وے اور موٹروے کی منظوری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوام کیلیے خوشخبری؛ ایک اور ایکسپریس وے اور موٹروے کی منظوری مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

خیبرپختونخوا کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ دیر ایکسپریس وے اور پشاور ڈی آئی خان ‏موٹروےتعمیر کی منظوری دے دی گئی۔

تفیصلات کے مطابق وزیراعلیٰ محمودخان کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کمیٹی کا اجلاس ہوا ‏جس میں دیر ایکسپریس وے اور پشاور ڈی آئی خان موٹروے تعمیر کرنے کی منظوری دی گئی۔ ‏ دیرایکسپریس وے33.5 ارب روپےکی لاگت سے تعمیرکی جائےگی۔ 30کلومیٹر طویل ایکسپریس ‏وے چکدرہ تارباط تعمیر ہو گی۔ 4لینز پر مشتمل ایکسپریس وے پر2 سرنگیں اور 3انٹرچینجز ‏تعمیر ہوں گے۔ ‏360کلومیٹر پشاور ڈی آئی خان موٹروے243ارب کی لاگت سےتعمیر ہو گی۔ 6 لینز پر مشتمل ‏موٹروے پر19 انٹرچینجز اور 2 ٹنلز تعمیر ہوں گے۔ ایکنک سےدونوں میگامنصوبوں کی پہلےہی ‏سے منظوری ہوچکی ہے۔ ‏

وزیراعلیٰ محمودخان کا کہنا ہے کہ دونوں منصوبےترقی کےلئےانتہائی اہمیت کےحامل ہیں ‏شاہراہوں کی تعمیر سے سیاحتی، تجارتی سرگرمیوں کوفروغ ملےگا منصوبوں کیلئےزمینوں کی ‏خریداری کاعمل بروقت شروع کیاجائے گا منصوبوں پرعمل کےلئےٹائم لائنز کے مطابق پیشرفت ‏کویقینی بنایاجائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye log sanp ko chor kr lakeer peetne walo me se hen, afsos ap jesi soch k logo pr

Hahaha sahi farmaya

itny roads iss liya banaye ja rahy henn q k jab awam road pr a jaye to roads kam na prr jayen ....tooo serious

ARY خدا کے لیے حکومت کی خوشامد کرنا چھوڑیں، عوام کو بیوقوف بنانا چھوڑیں۔ اربوں ڈالرز قرضہ لے کر اور غریب عوام سے بہت زیادہ ٹیکس وصول کر کےآپ صرف روڈیں بنا گے، غریب کے پاس کھانے کے لیے کچھ نہیں اور آپ انکو انکےٹیکس سے انکی غربت کم کرنے کی بجائےیہ کر رہے ہیں، بھائی مہنگائی کم کرو

Better start half done

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی ٹرانسفر یا رجسٹریشن کرانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری10:20 AM, 28 Dec, 2021, متفرق خبریں, کاروباری, لاہور: محکمہ ایکسائز پنجاب نے  اپنی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو رجسٹرڈ یا ٹرانسفر کروانے کے خواہشمند افراد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

علاقائی امن اور افغان عوام کے خوشحال مستقبل کیلئے کوشاں ہیں: آرمی چیفراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی امن، مستحکم اور خوشحال افغان عوام کے مستقبل کے لیے کوشاں ہے ۔ کاش ایسی سوچ پاکستانیوں کے لئے بھی ہوتی تو ملک کو آج یہ حال نہ ہوتا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خطے میں امن مستحکم اور خوشحال افغان عوام کے لئے کوشاں ہیں آرمی چیف06:13 PM, 28 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی المیے سے بچنے کیلئے ‏سنجیدہ عالمی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

علاقائی امن اور افغان عوام کے خوشحال مستقبل کیلئے کوشاں ہیں: آرمی چیفعلاقائی امن اور افغان عوام کے خوشحال مستقبل کیلئے کوشاں ہیں: آرمی چیف Read News COASQamarBajwa Afghanistan Greekambassador ISPR PakinGreece GHQ PakistanArmy Pakistan ISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے.شہباز شریفپاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر،قومی اسمبلی قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے تاہم اس کا ڈٹ کر مقابلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عوام کی تقدير بلاول بدلے گا،آصف علی زرداریسابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نصيب يہ نہيں کہ عوام ہميشہ غريب رہيں، جب پیپلزپارٹی کی حکومت آئے گی تو بلاول بھٹو زرداری غریبوں کی تقدیر بدل دیں گے SamaaTV 😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣 Allah maaaf karay!!!
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »