میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج ويڈيو لنک: DailyJang

جنگ گروپ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا گیا۔

سینئر صحافی آصف علی بھٹی، ناصر چشتی اور دیگر صحافیوں کا کہنا تھا کہ جنگ گروپ کے ورکرز اپنے ادارے کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، میر شکیل الرحمٰن کی رہائی تک احتجاج جاری رہے گا۔ پشاور میں مظاہرہ جنگ، جیو اور دی نیوز کے دفاتر کے باہر کیا گیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومتی حربے جنگ گروپ کو سچ بولنے کی ذمہ داری سے نہیں روک سکتے۔کوئٹہ میں جنگ بلڈنگ کے باہر احتجاجی مظاہرے میں ادارے کے کارکنوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف شدید نعرے بازی کی، کارکنوں نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

عامر سلطان سیال ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ میر شکیل الرحمٰن کی صحافت میں خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ نیب نے انہیں بلاجواز گرفتار کر رکھا ہے لہٰذا انہیں فوری رہا کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء ضروریہ کی شدید قلّت کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعیوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء ضروریہ کی شدید قلّت کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع Punjab PunjabAssembly Pmln Resolution ShortageOfProducts UtilityStores PTIGovernment PTICPOfficial UsmanAKBuzdar GOPunjabPK aleemkhan_pti pmln_org RahatAfza
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی و دیگر پر فردِ جرم عائدکراچی کی احتساب عدالت میں مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی و دیگر کے خلاف ریفرنس کی سماعت کے دوران فردِ جرم عائد کر دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے کونے کونے میں کشمیریوں پر ظلم کے خلاف تاریخ ساز احتجاجمقبوضہ کشمیر میں گزشتہ برس 5 اگست کے یک طرفہ ظالمانہ اور غیر قانونی بھارتی اقدام کو ایک سال مکمل ہونے پر آج پاکستان کے کونے کونے میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’ کیا اس ملک کو امریکہ کی طرز پر بنانا چاہتے ہیں جہاں لڑکیاں لڑکیاں اور لڑکے لڑکے آپس میں شادیاں کریں لاہور ہائیکورٹ کے فاضل جج سخت برہم ہو گئے حکم جاری کر دیا’’ کیا اس ملک کو امریکہ کی طرز پر بنانا چاہتے ہیں جہاں لڑکیاں لڑکیاں اور لڑکے لڑکے آپس میں شادیاں کریں “لاہور ہائیکورٹ کے فاضل جج سخت برہم ہو گئے ، حکم جاری کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مکہ میں ماسک استعمال نہ کرنے پر جرمانےمکہ میں ماسک استعمال نہ کرنے پر جرمانے SaudiArabia Mecca FaceMasks CoronaVirus Pandemic PrecautionaryMeasures Penalties Police Violators KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پہلاٹیسٹ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیامانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اظہر علی نے ٹاس کی تقریب کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »