’’ کیا اس ملک کو امریکہ کی طرز پر بنانا چاہتے ہیں جہاں لڑکیاں لڑکیاں اور لڑکے لڑکے آپس میں شادیاں کریں لاہور ہائیکورٹ کے فاضل جج سخت برہم ہو گئے حکم جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’’ کیا اس ملک کو امریکہ کی طرز پر بنانا چاہتے ہیں جہاں لڑکیاں لڑکیاں اور لڑکے لڑکے آپس میں شادیاں کریں “لاہور ہائیکورٹ کے فاضل جج سخت برہم ہو گئے ، حکم جاری کر دیا

Aug 05, 2020 | 10:52:AMتفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں لڑکی کی لڑکی سے شادی سکینڈل کی سماعت ہوئی، عدالت نے آج بھی مبینہ دلہا علی آکاش عرف عاصمہ بی بی کی عدم حاضری پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں ۔

عدالت نے ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا اور ایس ایچ او گارڈن ٹاو¿ن لاہورکو دلہا کو 7 اگست کو گرفتار کرکے ہر صورت عدالت پیش کرنے کا حکم دیا۔فاضل جج نے سی سی پی او لاہور کو احکامات پر عملدرآمد کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ملزم کو گرفتار کرکے پیش نہ کیا گیا تو پولیس افسران کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔علی آکاش کے وکیل نے کہا کہ وہ بیماری کی وجہ سے عدالت میں پیش نہیں ہوسکتا۔ وکیل نے عدالت میں نئی درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ علی نے اپنی مبینہ دلہن نیہا علی کو طلاق دے دی ہے، کیس کو ختم...

بھارت کو واضح پیغام ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ،سرکریک،سیاچن،لداخ،جموں وکشمیر پاکستان کا حصہ ہیں،بابراعوان اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا کہ علی آکاش پنڈی میں موجود ہونے کے باوجود عدالت پیش نہیں ہوا۔ عدالت نے علی آکاش کے وکیل کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ کیا اس ملک کو امریکا کی طرز پر بنانا چاہتے ہیں کہ لڑکیاں لڑکیاں اور لڑکے لڑکے آپس میں شادیاں کریں،کیا والدین خاموش رہیں، اس ملک کو کس طرف لے جایا جا رہا ہے، کیا آپ اس ملک کے معاشرے کو تباہ کرنے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی PoliceMartyrsDay PoliceMartyrsDay2020 PunjabPolice CMPunjab UsmanBuzdar Lahore GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’جو لوگ جانوروں کی ہلاکت کے ذمہ دار ہیں وہی تحقیقات کررہے ہیں‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'ڈاکٹر ظفر مرزا کی خدمات کے شکر گزار ہیں'اسلام آباد :وفاقی وزیراسد عمر نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ظفر مرزا کی خدمات کے شکر گزار ہیں اور ان کیلئے مستقبل میں نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

5 اگست کے بھارتی اقدامات عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں، اسد مجید5 اگست کو رام مندر کا افتتاح بھارتی فاش ازم آر ایس ایس کا ایجنڈہ ہے اور دنیا کی توجہ ہٹانے کی مذموم کوشش ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

5 اگست کے بھارتی اقدامات عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں اسد مجیدواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہاہے کہ 5 اگست کے بھارتی اقدامات بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ سیکیورٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »