مکہ میں ماسک استعمال نہ کرنے پر جرمانے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکہ میں ماسک استعمال نہ کرنے پر جرمانے SaudiArabia Mecca FaceMasks CoronaVirus Pandemic PrecautionaryMeasures Penalties Police Violators KSAMOFA

کیے گئے ہیں‘۔ سعودی خبررساں ادارے نے ریجنل پولیس ترجمان کے حوالے سے کہا کہ’ وزارت صحت نے کورونا وائرس سے بچاو کےلئے حفاظت کی خاطر مختلف قواعد مقرر کیے ہیں جن پر عمل کرنا ہر ایک کی ذمہ داری ہے‘۔

قواعد کے مطابق سب سے اہم امر ہے کہ کوئی بھی شخص جو گھر سے باہر نکلے اس کے لئے لازمی ہے کہ وہ طبی یا کپڑے کا ماسک استعمال کرے‘۔ عوامی مقامات پر ماسک استعمال نہ کرنے پر ایک ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں بچوں کے گھروں میں کام کرنے پر پابندی عائد - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار بچوں کی گھریلو مزدوری پر پابندی عائد کی گئی ہے، شیریں مزاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جون کے مقابلے میں جولائی میں مہنگائی میں 2.50 فیصد اضافہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جولائی میں برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارہ اور درآمدات میں کمیجولائی میں برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارہ اور درآمدات میں کمی ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب حائل ریجن میں پلاسٹک کے درختوں کی’ شجر کاری‘سعودی عرب ، حائل ریجن میں پلاسٹک کے درختوں کی’ شجر کاری‘ SaudiArabia Shura HailRegion PlasticTrees Plantations Municipality PlantingStreets KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

5 اگست: پاکستان کا دنیا بھر میں یوم استحصال کے طور پر منانے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پانچ اگست کو بھارت کے مقبوضہ کشمیر پر قبضے، کریک ڈاؤن، قتل عام اور محاصرے کو ایک برس مکمل ہونے کے حوالے سے پاکستان نے یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیر پر قابض بھارتی حکومت نے سری نگر میں مکمل کرفیو لگا دیا - ایکسپریس اردوبھارتی حکومت نے 4 اور 5 اگست کو سری نگر میں مکمل کرفیو لگا دیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »