اسلام آباد میں بچوں کے گھروں میں کام کرنے پر پابندی عائد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں بچوں کے گھروں میں کام کرنے پر پابندی عائد -

وفاقی دارالحکومت کی حدود میں بچوں کو گھریلو کاموں کے لیے ملازمت پر رکھنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کے مطابق بچوں کے گھریلو ملازمت پر پابندی کی کابینہ سے منظوری کے بعد اس کا باقاعدہ گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ چائلڈ ڈومیسٹک لیبر یا بچوں سے گھریلو کام کاج کے لیے مزدوری کروانا 1991 کے چلڈرن ایمپلائمنٹ ایکٹ کےتحت ممنوع ہے۔ شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پہلی بار بچوں کی گھریلو مزدوری پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ فی الحال یہ قانون وفاقی حدود کے لیے موزوں ہے لیکن صوبے بھی اپنی اسمبلیوں میں قرارداد کے ذریعے اس قانون کو بہ آسانی اختیار کرسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جون کے مقابلے میں جولائی میں مہنگائی میں 2.50 فیصد اضافہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جولائی میں برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارہ اور درآمدات میں کمیجولائی میں برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارہ اور درآمدات میں کمی ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ: غیرت کے نام پر چار بچوں کی ماں قتلگوجرانوالہ: (دنیا نیوز) تھانہ جناح روڈ کے علاقہ عباس کالونی میں غیرت کے نام پر چار بچوں کی ماں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

5 اگست: پاکستان کا دنیا بھر میں یوم استحصال کے طور پر منانے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پانچ اگست کو بھارت کے مقبوضہ کشمیر پر قبضے، کریک ڈاؤن، قتل عام اور محاصرے کو ایک برس مکمل ہونے کے حوالے سے پاکستان نے یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-معاشی سست روی کے باعث عید پر قربانی میں کمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’کورونا‘ اور خواتین پر تشدد میں اضافہ - ایکسپریس اردوحکومت نے بے شمار عالمی معاہدے طے کر رکھے ہیں، جن کے مطابق خواتین کے استحصال کا خاتمہ کرنا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »