جولائی میں برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارہ اور درآمدات میں کمی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جولائی میں برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارہ اور درآمدات میں کمی ویڈیو لنک: DailyJang

وزارتِ تجارت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گزشتہ ماہ جولائی میں برآمدات میں اضافہ ہوا ہے جبکہ تجارتی خسارہ اور درآمدات میں کمی ہوئی ہے۔

وزارت تجارت کے مطابق جولائی میں برآمدات میں 5.80 فیصد کا اضافہ ہوا، جولائی میں برآمدات ایک ارب 99کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہیں، جولائی 2019 میں برآمدات کا حجم ایک ارب 88 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تھا۔ جولائی میں تجارتی خسارہ 14.70 فیصد کم ہوگیا، گزشتہ مہینے تجارتی خسارہ ایک ارب 54 کروڑ20 لاکھ ڈالر رہا، جولائی2019 میں تجارتی خسارہ ایک ارب 80کروڑ80 لاکھ ڈالر تھا۔

اعلامیے کے مطابق جولائی میں درآمدات میں 4.20 فیصد کمی ہوئی، گزشتہ ماہ درآمدات کا حجم 3 ارب 54 کروڑ ڈالر رہا، جولائی2019 میں درآمدات 3 ارب 69 کروڑ60 لاکھ ڈالر تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جون کے مقابلے میں جولائی میں مہنگائی میں 2.50 فیصد اضافہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جولائی میں مہنگائی میں اضافہ،ایندھن،سبزیوں اورمصالحہ جات کی قیمتیں بڑھ گئیںجولائی میں مہنگائی میں اضافہ،ایندھن،سبزیوں اورمصالحہ جات کی قیمتیں بڑھ گئیں پڑھئے shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ماہ جولائی کے دوران مہنگائی کی شرح میں ڈھائی فیصد اضافہ ریکارڈ، وفاقی ادارہ شماریات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نئے مالی سال 2020-21 کے آغاز میں بھی مہنگائی میں اضافہاسلام آباد : نئے مالی سال2020-21 کے آغاز میں بھی مہنگائی میں اضافہ ہوا، جولائی2020 میں مہنگائی کی شرح میں 2.50فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں مہنگائی میں 9.3 فیصد کا اضافہوفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کے اثرات جولائی میں مہنگائی میں اضافے کی صورت میں سامنے آگئے، رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں مہنگائی میں 9.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نئے مالی سال 2020-21 کے آغاز میں بھی مہنگائی میں اضافہاسلام آباد : نئے مالی سال2020-21 کے آغاز میں بھی مہنگائی میں اضافہ ہوا، جولائی2020 میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »