یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء ضروریہ کی شدید قلّت کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء ضروریہ کی شدید قلّت کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع Punjab PunjabAssembly Pmln Resolution ShortageOfProducts UtilityStores PTIGovernment PTICPOfficial UsmanAKBuzdar GOPunjabPK aleemkhan_pti pmln_org RahatAfza

,قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی راحت افزاء کی جانب سے جمع کرائی گئی-ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء ضروریہ کی شدید قلت ہیدا ہوگئی ہے۔50 ارب روپے کے دئیے گے یوٹیلیٹی اسٹورز پیکج کے باجود سپلائی بہتر ہونے کی بجائے بدتر ہوگئی ہے۔68 روپے فی کلو والی چینی یوٹیلیٹی اسٹورز پر نایاب ہے -۔800 روپے میں فراہم کیا جانے والا 20

کلو آٹے کا تھیلا بھی نہیں مل رہا۔یہ صورتحال دالیں اور چاول کی بھی ہیں۔عوام کو ریلف فراہمی کے لیے بنائے گے یوٹیلیٹی اسٹورز عوام کے لیے پریشانی کا سبب بن گئے ہیں۔ عوام دشمن حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کا بھی بیڑا غرق کر دیا ہے۔لہذا یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ فوری طور پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء ضروریہ کی فرکو یقینی بنائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعمقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع IIOJK IIOJKUnderSeige PakistanStandForKashmir PunjabAssembly Resolution PMLN KashmirWantsFreedom KashmirBleeds IndianCrimes GOPunjabPK pmln_org UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صوبائی وزیر صنعت و تجارت کا بعض علاقوں میں آٹا چینی اور دیگر اشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں سے زائد پر فروخت پر انتظامیہ پر برہمی کا اظہارصوبائی وزیر صنعت و تجارت کا بعض علاقوں میں آٹا، چینی اور دیگر اشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں سے زائد پر فروخت پر انتظامیہ پر برہمی کا اظہار MianAslamIqbal GOPunjabPK MoIB_Official Flour Sugar Essentials SellingHigher FixedRate Angry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیا نقشہ، خراج تحسین قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعنیا نقشہ جاری کرنے پر خراج تحسین پیش کرنے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کااجلاسمقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کیخلاف قرارداد منظورمظفرآباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیرقانونی قبضے کیخلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے کی تاریخ کا اعلانپنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ صوبے میں کرونا وائرس کی صورتحال بہتر ہونے پر پنجاب کے اسکولز 15 ستمبر سے کھلیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مکہ میں ماسک استعمال نہ کرنے پر جرمانےمکہ میں ماسک استعمال نہ کرنے پر جرمانے SaudiArabia Mecca FaceMasks CoronaVirus Pandemic PrecautionaryMeasures Penalties Police Violators KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »