پہلاٹیسٹ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلاٹیسٹ ، پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا

Aug 05, 2020 | 14:39:PMتفصیلات کے مطابق اظہر علی نے ٹاس کی تقریب کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موسم پر ہمارا کوئی اختیار نہیں ہے لیکن ہمارے ذہن فریش ہیں ،ہم تین سپینر اور تین سیمرز کے ساتھ میدان میں اتر رہے ہیں جبکہ ہمارے پاس شاداب آل راﺅنڈ بھی ہیں ، ہمارے پاس ایسے باولرز موجود ہیں جو کہ سیم کر سکتے ہیں ، ہم انگلینڈ کے کرکٹ بورڈ کے مشکور ہیں کہ انہوں نے ہمیں بہترین سہولیات فراہم کی ہیں ۔

پاکستانی ٹیم کی قیادت اظہر علی کر رہے ہیں جبکہ سکواڈ بابراعظم ، عابد علی ، اسد شفیق ، فواد عالم ، امام الحق ، کاشف بھٹی ، محمد عباس ، محمد رضوان ، نسیم شاہ ، سرفراز احمد، شادا ب خان ، شاہین شاہ آفریدی ، شان مسعود، سہیل خان ، یاسر شاہ شامل ہیں ۔ انگلینڈ کی ٹیم کی قیادت جوئے روٹ کر ہے ہیں جبکہ سکواڈ میں جیمز اینڈرسن ، جوفرا آرچر ، ڈوم بیس ، سٹورٹ براڈ ، روری برنز، بٹلر ،کرالی، سیم کیورن، اولی پوپ ، ڈوم سبلی ، بین سٹوکس، کرس ووکس اور مارک ووڈ شامل ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے برطانیہ سے شہباز شریف کے داماد علی عمران کی حوالگی کا مطالبہ کردیااسلا م آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے برطانیہ سے شہباز شریف کے داماد علی عمران کی حوالگی کا مطالبہ کردیا۔حکومت پاکستان کی جانب سے برطانوی وزارت داخلہ کے سینٹرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے چمن بارڈر ایک روز کے لیے کھول دیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے چمن بارڈر ایک روز کے لیے کھول دیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے 16 رکنی سکواڈ میں اظہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوم استحصال، پاکستان نے 5 اگست کے حوالے سے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کردیپاکستان نے 5 اگست کے حوالے سے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کردیا، پاکستانی پوسٹ کے ذریعے پوری دنیامیں اس ڈاک کی ترسیل ہوگی، وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا یوم استحصال 5 اگست کو بھرپور طریقے سے منایا جائے گا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اسٹیشنز پر پرچم لگا دیےپاکستان ریلوے نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اسٹیشنز پر پرچم لگا دیے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Kashmir 5thAugustBlackDay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »