میری دو بیٹیوں کو ایک ہی بیماری ہے مگر دونوں پر اثرات مختلف کیوں ہیں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہی کرونز: میری دو بیٹیوں کو ایک ہی بیماری ہے مگر دونوں پر اثرات مختلف کیوں ہیں؟

اس بیماری کی وجہ بھی نامعلوم ہے لیکن خیال کیا جاتا ہے کہ یہ ایک آٹو امیون بیماری ہے جس میں جسم کی فطری قوت مدافعت میں کمی کی وجہ سے آنت کے خلیے خود پر ہی حملہ آور ہو جاتے ہیں۔ یہ سوزش جسم کے دیگر حصوں کو بھی متاثر کر سکتی ہے جن میں ہڈیاں، ہڈیوں کے جوڑ، جلد، جگر اور گردے شامل ہیں۔

’مجھے لگتا ہے کہ میں کچھ نہیں کھا سکتی کیوں کہ مجھے پتہ ہے کہ کچھ ہی دیر میں کسی نہ کسی طریقے سے جو کھاؤں گی وہ باہر آ جائے گا۔‘،تصویر کا کیپشنبیماری کے آغاز میں کرسٹی کا علاج سٹیرائڈز کے ذریعے کرنے کی کوشش کی گئی۔ اب وہ ایک ایسا علاج کروا رہی ہیں جسے بائیولوجک امیونو سپریسنٹ کہا جاتا ہے۔ اس علاج کے ذریعے جسم کے ان مخصوص پروٹینز کو روکنے کی کوشش کی جاتی ہے جو سوزش کا سبب بنتے ہیں۔

18 سالہ ایبی کو دوبارہ کالج شروع کرنا پڑا کیوں کہ بیماری کی وجہ سے ان کا بہت وقت ضائع ہوا جس میں وہ پڑھائی جاری نہیں رکھ سکیں۔ لیکن تحقیق یہ بھی کہتی ہے کہ اگر مریض کو جلد ہی بائیولوجیکل طریقے سے علاج کی طرف لے جایا جائے تو اس سے ہسپتال جانے کی ضرورت کم ہو جاتی ہے۔ ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ ہمارے پاس صرف تین سے چار دوائیں ہیں اور اگر کوئی ایسا مریض ہے جو ان سب کو استعمال کر چکا ہے تو پھر ہم کچھ زیادہ مدد نہیں کر پاتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

پاک فوج اچھا دفاع طرح کرتی ہے۔ پھر دشمن پاک فوج کے خلاف منصوبہ بنا تے ہیں، اور فوج کو کمزور کرتے ہیں. Qasim Dreams Come True -مزید معلومات Qasim Dreams Come True پر

become muslim brings finish

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت کرکٹرز 15 سال بعد ایک ہی انگلش کاؤنٹی ٹیم میں شامل - ایکسپریس اردواس سے قبل آر پی سنگھ اور منصور امجد نے لیسڑشائر کی نمائندگی کی تھی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور صادق_اور_امین_کپتان PakArmyOurPride امریکی_غلامی_نامنظور Bari gal ay امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکرپر تشدد کے معاملے میں مریم نواز بھی میدان میں آگئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن  لائن) پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر  پر تشدد کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم  نواز  نے رد عمل دیتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئی حکومت نے آتے ہی اپنے پیاروں کو نوازنا شروع کر دیا09:17 PM, 16 Apr, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور:نئی حکومت نے آتے ہی اپنے پیاروں کو نوازنا شروع کر دیا، مسلم لیگ ن کے ایک سینئررہنما اور متوقع وزیر کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صدر کو کوئی سمری نہیں ملی عمر سرفراز ہی گورنر پنجاب ہیں: فواد چودھری05:17 PM, 17 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ صدر مملکت  نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی یہ صدر کا ترجمان ہے؟ ڈبو تو گھٹیا نسل کا کتا ہے President is illegally holding his position unless prime minister confirm his position while governor Punjab have no political positions bcz PTI is out of power so commando's operation make some one's brain working instead to waste time in court and suffering with blood pressure.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کے پہلے ہفتے ہی پی پی اور ن لیگ میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے05:33 PM, 17 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : نئی حکومت بننے کے پہلے ہی ہفتے ہی پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ امپورٹڈ حکومت کا بھکاری وزیراعظم چیری بلاسم امپورٹڈ حکومت کا چپڑاسی وزیر اعلیٰ مقصود چپڑاسی۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور مجھے اس چیز کا کوئی دکھ نہیں کہ میرے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آئی، مجھے پہلے پتہ چل گیا تھا کہ میچ فکس ہو گیا ہے لیکن رات بارہ بجے جو عدالتیں کھیلیں اس کا دکھ مجھے ساری زندگی رہے گا۔ عمران خان خان صاحب دل چیر گئی ہے یہ بات، ساری زندگی دل دکھارہے گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور یہ نورا کشتی تو چلے گی، عوام کا دھیان بھی تو کسی طرف لگانا ہے، یہی ہماری سیاست کا trademark ہے، لُٹ پائی جاؤ عوام نوں اُلو بنائی جاؤ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی پہنچتے ہی عمران خان کے سر میں درد، گورنر سے دوا مانگ لیعمران خان نے گورنر عمران اسماعیل سے ہاتھ ملاتے ہی انہیں بتایا کہ ’میرے سر میں درد ہو رہا ہے، پیناڈول منگوا دیں۔‘ مزید پڑھیں: ImranKhan KarachiJalsa GeoNews ابھی تع پتہ نہیں کہا ں کہاں درد ہوگا ہاہاہاہاہا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »