پاک بھارت کرکٹرز 15 سال بعد ایک ہی انگلش کاؤنٹی ٹیم میں شامل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews Cricket

انگللینڈ کی سرزمین پر جاری کاؤنٹی کرکٹ میں 15 سال کے طویل عرصے کے بعد پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی ایک ساتھ ایک ٹیم میں کھیلتے نظر آرہے ہیں۔

گزشتہ روز سسیکس کرکٹ کاؤنٹی کی جانب سے پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور بھارت کےچیتشور پجارا نے ڈیبیو کیا۔ دونوں کرکٹرز نے ڈربی شائر کے خلاف کیپس دی گئیں۔ اس سے قبل سال 2007 میں بھارتی فاسٹ بولر آر پی سنگھ اور پاکستان کے لیگ اسپنر منصور امجد لیسٹرشائر کی طرف سے کاؤنٹی کرکٹ میں ایک ساتھ کھیلتے دکھائی دیے تھے۔

واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود نے ڈربی شائرکرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے سسیکس کے خلاف کاؤنٹی چیمپئن شپ کے میچ میں ڈبل سنچری بنائی جس کے بعد وہ کاؤنٹی کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے پہلے پاکستانی اوپنر بن گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bari gal ay امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور صادق_اور_امین_کپتان PakArmyOurPride امریکی_غلامی_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلش کاؤنٹی: پاک بھارت کرکٹرز ایک ہی ٹیم میں شاملپاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور بھارتی ٹاپ آرڈر بیٹر چتیشور پجارا نے ایک ساتھ سسکس کے لیے کاؤنٹی میں پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترجمان پاک فوج کی پریس بریفنگ پر ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا ردعملمریم نے عمران خان کو مخاطب کر کے کہا کہ ’ اقتدار سے چمٹے رہنے کیلئے تم نے خطرناک کھیل کھیلا، قومی سلامتی کمیٹی جیسے سنجیدہ فورم کو سازشی ڈرامے کیلئے استعمال کیا مزید پڑھیں: MaryamNawaz PMLN ImranKhan DGISPR GeoNews Chorni امپورٹڈ_حکومت_نامنظور DGISPR BajwaSurrender PakArmyRunsPakistan the most cheap press conference, interference happens after conspiracy happen, what a childish act,OfficialPakCoAS mak p.conf after IK speech,after pesh jalsa ISPR pops up, shame PakArmy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹیکس اور لیوی کی شرح، فل لیوی اور ٹیکس کی بنیاد پر قیمتوں کی تجاویز ارسالپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 اپریل سے ردوبدل کے معاملے میں ٹیکس اور لیوی کی شرح، فل لیوی اور ٹیکس کی بنیاد پر قیمتوں کی تجاویز ارسال کردی گئیں۔ تفصیلات جانیے: PetrolPrice DailyJang Congratulations pakistan امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سازش_نہیں_مداخلت_ہے سازش_نہیں_مداخلت_ہے AbsolutelyNot Hamidmir_ky_Abu_American
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مودی حکومت بھارت کو اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں سے پاک کرنے کے مشن پر ہے:مشعال ملکمشعال ملک کا کہنا ہے کہ امریکہ کی سالانہ رپورٹ میں بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین تصویر پیش کی گئی ہے۔ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ امریکی رپورٹ MushaalMullick PMOIndia UN ForeignOfficePk GovtofPakistan 45 الجاثية 3 اِنَّ فِى السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ لَاٰيٰتٍ لِّلۡمُؤۡمِنِيۡنَؕ ۞ ترجمہ: بیشک آسمانوں اور زمین میں یقیناً مومنوں کے لئے نشانیاں ہیں،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت کھلاڑی 15 سال بعد کاؤنٹی کرکٹ میں ایک ہی ٹیم کا حصہ بن گئےگزشتہ روز سسیکس کرکٹ کاؤنٹی کی جانب سے پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور بھارت کےچیتشور پجارا نے ڈیبیو کیا۔ والدین کے لئے رحمت کی دعا الاسراء 24 رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّیٰنِیْ صَغِیْرًاؕ پروردگار، ان (میرے والدین) پر رحم فرما جس طرح اِنہوں نے رحمت و شفقت کے ساتھ مجھے بچپن میں پالا تھا yar koi madad karle student hu aur Allah k qasam zndagi se boht tang hu. 1 lac qrza hai mujh pe jeb mein 3800rs hai. koi madad kar sakte ho to plz karle 500, 1 hazar bhi boht hai. Face to face easypaisa or jazzcash 🙏 Wow Amazing
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک بھارت تعلقات کا فروغ ضروری!مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پہلی مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم بننے والے میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کی جانب پیش قدمی اور تمام تصفیہ طلب مسائل۔۔۔۔ تحریر: اسد مفتی لنک: DailyJang امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »