ساڑھے سات کروڑ کی کوکین ایتھوپیا سے کراچی لانے کی کوشش ناکام - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسافر 3.5 کلو گرام اعلی معیار کی کوکین ایتھوپیا ادیس ابابا سے دبئی کے راستے کراچی لایا جو پکڑی گئی

کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کامیاب کارروائی کے دوران ملک میں کوکین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ساڑھے تین کلوگرام سے زائد اعلی معیار کی کوکین کو ایک مسافر ایتھوپیا ادیس ابابا سے دبئی کے راستے کراچی اسمگل کرنے کی کوشش کررہا تھا۔ جناح انٹرنیشنل ارائیول پر تعینات کسٹمز کے عملے نے غیرملکی ائیرلائن کی پرواز ای اے 600 کے ذریعے پہنچنے والے مسافر کے سامان کی تلاشی کے دوران ساڑھے 3 کلو گرام سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی کوکین برآمد کی جسے مسافر نے بڑی مہارت کے ساتھ بیگ کے خفیہ خانوں میں چھپا رکھا تھا۔

جاوید راہی نامی مسافر کو پاکستان کسٹمز کے عملے نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ برآمد ہونے والی کوکین مقامی مارکیٹ میں قیمت 74 ملین روپے ہے۔ حکام نے گرفتار مسافر سے مزید تحقیقات اورقانونی کارروائی کے لیے تحقیقاتی ٹیم کے حوالے کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لانے دیتے کم سے کم خان صاحب کا تو بھلا ہوتا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی اسرائیلی فوج کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملے کی مذمتاسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے مسجد  اقصیٰ میں نمازیوں پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

80 کی دہائی کی گول مال کی اداکارہ منجو سنگھ فانی دنیا سے رخصتمنجو سنگھ نے اپنی زندگی میں شو ٹائم، ایک کہانی،ادھیکار، سوراج جیسے شوز کی اینکرنگ کی اور انہیں پروڈیوس بھی کیا۔ تفصیلات جانیے: ManjuSingh DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی کی میٹرو سٹیشن سے چھلانگ لگاکر خودکشی؛ خوفناک منظر کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیاپرآئے روز عجیب و غریب واقعات کی ویڈیو زشیئر کی جارہی ہیں جو دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیتی ہیں، ایک نئی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس 🙏😭
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مجھے جان سے مروانے کی کوشش کی گئی، چوہدری پرویز الہٰیپرویز الہٰی نے کہا کہ یہ سب ایک پلاننگ کے تحت پوری فلم چلی، یہ اپنی طرف سے مجھے ختم کر کے گئے ہیں۔ الحمداللہ ۔ لیکن آپ تق بچ گئے 🙂🙂 ڈرامہ باز Jhoot bol raha, is ne khud drama krnay k liye Patti bandhi hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مسجد اقصیٰ پر صیہونی حملے کی مذمت، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتیوقت آگیا ہے کہ عالمی برادری معصوم فلسطینیوں کی زندگی کا تحفظ کرے: وزیراعظم پاکستان امپورٹڈ_حکومت_نامنظور وزیراعلی_حمزہ_شہبازشریف بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایف یو جے کی وزیراعظم سے میڈیا کارکنوں کو درپیش بحران حل کرنے کی اپیلسنسر شپ، پریس ایڈوائس اور پی ایم ڈی اے کے ذریعے میڈیا کی آواز دبانے کی کوشش ہوئی ، وزیر اعظم صحافی نمائندوں سے مل کرمالی مشکلات حل کرائیں، صدر پی ایف یو جے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور StandwithImranKhan BehindYouSkipper
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »